مارکیٹ کمیٹی تاجروں کو دھوکہ دے رہی ہے -زاہد اعوان

کراچی (پ ر) چیئرمین فریش فروٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن زاہد اعوان نے کہاہے کہ نیوسبزی منڈی میں مارکیٹ کمیٹی تاجروں سے سپریم کورٹ کے نام پر غلط بیانی کررہی ہے مارکیٹ کمیٹی ذاتی مفاد کی خاطر تاجروں کے جائز…

جماعت اہلسنت ناموس رسالتؐ کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی-مولانا ابرار رحمانی

کراچی(پ ر)جماعت اہلسنّت کراچی کے عہدیداران کا اجلا س جامع مسجد شہداء میلاد لائنز ایریا میں مولانا ابرار احمد رحمانی کی زیر صدارت ہوا۔انہوں نے کہا کہ ناموس رسالتؐ و ختم نبوتؐ اور اسلامی اقدار کے تحفظ…

کاظم آباد بلاک بی کے مکین ایک ماہ سے پانی سے محروم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کالونی کے علاقے کاظم آباد بلاک بی کے مکین ایک ماہ سے پانی سے محروم ہیں۔علاقہ مکینوں نے الزام لگایا کہ واٹر بورڈ کے لائن مین کی ملی بھگت سے علاقہ کو پانی فراہم نہیں کیا جارہا،…

معروف نعت گو شاعرخالدمحمودنقشبندی انتقال کرگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سب تمہارا کرم ہے آقا فیم معروف نعت گو شاعر خالد محمود نقشبندی گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقا ل کر گئے ۔ انہوں نے معرکۃ الآرا نعت یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی…

نیب نے کلین چٹ دیدی۔وزیراعلیٰ خیبر پختون کا دعویٰ

پشاور(نمائندہ امت) وزیراعلیٰ پختونخواہ محمودخان نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نےانہیں کلین چٹ دے دی ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ مالم جبہ کیس میں سمری پرمیرےدستخط ہی نہیں ہے،کیس سےکوئی تعلق نہیں بنتا۔تفصیلات…

اپوزیشن نے داخلہ -خارجہ سمیت اہم قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن نے معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار کرتے ہوئے حکومت سے داخلہ اور خارجہ سمیت اہم امور والی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور…

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالرکااضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالرکااضافہ ریکارڈکیاگیاتاہم ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More