اکاؤنٹس کے 3 سرٹیفکیٹ ایم کام کے مساوی قرار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے آئی سی ایم اے پی، آئی کیپ اور اے سی سی اے کے سرٹیفکیٹس کو ایم کام کے مساوی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ آف کوسٹ اینڈ منیجمنٹ اکائونٹس آ ف…

ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے پر50روپے کا یادگاری سکہ جاری

کراچی(امت نیوز) اسٹیٹ بینک نے ورلڈ اینٹی کرپشن ڈے کے موقع پر50روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سکے کے سامنے کے رخ پر وسط میں بڑھتا ہوا ہلال اور پانچ نوکوں کا ابھرتا ہوا ستارہ ہے ،جس…

پنجاب میں 3ہزارلیکچرار بھرتی کرنے کافیصلہ

راولپنڈی( آن لائن) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے صوبہ بھر سے 2ہزار978لیکچرار بھرتی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 1772خواتین جبکہ…

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں15گواہان کے بیان قلمبند

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹر ی کیس میں 10 زخمی افراد سمیت 15 گواہوں کے بیانات قلمبند کرلئے، عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 21دسمبر تک ملتوی کردی۔…

سیاح فیملی سے بدسلوکی پر مری میں کریک ڈاؤن کے دوران 9گائیڈگرفتار

مری(نامہ نگار؍مانیٹرنگ ڈیسک) مری میں سیاح فیملی سے بدسلوکی پر کریک ڈاؤن کے دوران 9 ہوٹل گائیڈز کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلئے گئے جبکہ مرکزی ملزم تاحال فرار ہے،سیاحوں کی سہولیت اور تحفظ کے…

مقبوضہ کشمیرکوسی پیک میں شامل کیاجائے۔محبوبہ مفتی

نئی دہلی (امت نیوز) مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور مجاہدین کو اعتماد میں لیے بغیر حل نہیں ہوسکتا۔ کشمیری آزادی مانگتے ہیں اور راستے کھول…

نوازشریف کے گارڈز کا نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی۔مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے گارڈ نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہوش گیا۔سما ٹی وی سے وابستہ کیمرہ مین واجد شاہ نواز شریف کی شہباز…

سندھی اخبار کا رپورٹر اسلام آباد میں لاپتہ

اسلام آباد(نمائندہ امت )اسلام آباد میں سندھی روزنامہ کا رپورٹر لاپتہ ہو گیا ۔صحافی کی کار لاوارث حالت میں پولی کلینک کے باہر سے ملی۔گمشدگی کی رپورٹ درج کر لی گئی ۔نجی اخبار کے رپورٹر محمد نواز وسطو…

صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو سفارش کیلئے نہیں کہا۔ ڈاکٹر اریبہ

راولپنڈی (نمائندہ امت) بینظیرہسپتال کی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اریبہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طارق نیازی نے جب سے چارج سنبھالا ہے وہ مجھے سیاسی بنیادوں پر نشانہ بنا رہے تھے اس لیے میں نے عزت سے مستعفی ہونے میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More