بم کی افواہ سے پراگ ایئر پورٹ پر بھگدڑ-مسافروں کی دوڑیں لگ گئیں
پراگ(امت نیوز) مانچسٹر سے چیک ری پبلک جانے والی جیٹ 2 ایئرلائنز کی پرواز میں بم کی اطلاع سے پراگ ایئرپورٹ پر بھگدڑ مچ گئی اور انتظامیہ و مسافروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق جیٹ 2کی پرواز…