ایک اور منی بجٹ کی تیاری-ٹیکس میں 3فیصد اضافہ ہوگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے ایک اور منی بجٹ لانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ریونیو شارٹ فال پورا کرنے اور انسداد منی لانڈرنگ و اسمگلنگ سمیت ٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام…

آرمی چیف نے 15دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشت گردوں…

افغانستان میں امن کا بڑا فائدہ پاکستان کو ہوگا -وزیر اطلاعات خیبر پختون

پشاور(نمائندہ امت)خیبر پختون کے وزیر اطلاعات وتعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان اور پشاور کو ہوگا حکومت نے پانچ سال کے لیے ترقی کا روڈ میپ بنا لیا…

تجاوزات کیخلاف آپریشن منصفانہ نہیں – بلاول ہاؤس کی دیوارکب گرے گی؟خرم شیر زمان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن منصفانہ بنیادوں پرنہیں کیاجارہا،بلاول ہاؤس کی دیوارکب گرائی جائےگی؟جہاں فٹ پاتھ پررکاوٹیں ہیں۔ان کا…

سندھ سے اہم گرفتاریوں کاعلم ہے نہ معلومات شیئرنگ ہوئی ۔مرادعلی شاہ

لاڑکانہ(نمائندہ امت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سے اہم گرفتاریوں کا علم ہے اور نہ مجھ سے کوئی شیئرنگ ہوئی ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے…

” آج کل زرداری صاحب دورے پڑ نے پرچیخنے لگتے ہیں“ معروف صحافی کا دعوی

کراچی(امت نیوز)آصف زرداری کے حالیہ بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک معروف صحافی نے دعوی کیا ہے کہ آج کل زرداری صاحب کو دورے پڑ تے ہیں اور وہ چیخنے لگ جاتے ہیں۔ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شاہین صہبائی…

برآمدکنندگان کے لیے 25ارب 15کروڑ گیس سبسڈی جاری

اسلام آباد(خبرایجنسیاں)وزرات خزانہ نے برآمد کنندگان کے لیے گیس سبسڈی کی مد میں 25 ارب 15 کروڑ روپے سوئی نادرن کو جاری کر دئیے۔وزرات خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق سبسڈی کی مد میں جاری کی جانے والی رقم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More