اے پی ایس شہدا کیلئے ایس ایس پی ملیرآفس میں دعائیہ تقریب و پولیس فلیگ مارچ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہدائے اے پی ایس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ایس ایس پی آفس ملیر میں دعائیہ تقریب ہوئی۔ترجمان کےمطابق شہدائے اے پی ایس کی قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے، ضلع بھر میں پولیس فلیگ…

کھارادر میں رینجرز کے تحت مفت میڈیکل کیمپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز سندھ کے تحت اللہ رکھا پارک کھارادر میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں مقامی افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں اس موقع پر میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کے ماہر…

پنجاب پولیس میں تفتیشی نظام بہتر کرنے کا فیصلہ

لاہور(امت نیوز)پنجاب پولیس میں تفتیشی نظام بہتر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔انویسٹی گیشن افسران کو سپیشل ریفریشر ٹریننگ کورس کروایا جائے گا۔تربیتی عمل آج سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس میں…

سہالہ میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ سے 2قتل

اسلام آباد (نمائندہ امت ) سہالہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زمین کے تنازعہ کی وجہ سے دو گروہوں کے درمیان 10 گھنٹے تک فائرنگ سے2افراد موت کے گھاٹ اتر…

وزیر اعظم- آرمی چیف کا شہداء کو خراج تحسین-لواحقین سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا ہے،شہداء کی چوتھی برسی…

پشاور میں 18 منشیات فروش اور سمگلر گرفتار کر لئے گئے

پشاور(نمائندہ امت) پشاور پولیس نے 18 منشیات فروشوں اور سمگلروں کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر44 کلو گرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی چرس اور 3 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی جس…

ڈیفنس میں خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) درخشاں میں شہری کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنا مہنگا پڑ گیا، خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شخص کو حراست…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More