پاک چین-شعبہ جنگلات میں بھی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)پاکستان اور چین نے جنگلات کے شعبے میں بھی تعاون بڑھانے کامشترکہ فیصلہ کیا ہے ۔اس سلسلے میں وزارت موسمیاتی تبدیلی اور نیشنل فورسٹری اور گراس لینڈ ایڈمنسٹریشن چین کےدرمیان…

بحران سے تنگ ٹرانسپورٹر سی این جی کٹ ہٹانے لگے

ٹنڈو غلام علی(نمائندہ امت) بحران سے تنگ ٹراسپورٹر سی این جی کٹ ہٹانے لگے، ٹنڈو غلام علی ڈگری، ماتلی، بدین، حیدرآباد میرپورخاص سمیت اندرون سندھ پبلک ٹراسپورٹ غائب ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔…

جی ٹی سی گراؤنڈ حیدر آباد کی جھاڑیوں سے نوجوان کی تشددزدہ لاش برآمد

حیدرآباد(بیورو رپورٹ)جی ٹی سی گراؤنڈ میں جھاڑیوں سے نوجوان کی تشددزدہ لاش برآمد، شناخت نہ ہونے پر لاش سردخانے میں رکھوا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو جی او آر تھانہ کی حدود کینٹونمنٹ قبرستان کے…

بن قاسم میں تھانیدار سے لوٹ مار ۔1ڈاکو گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بن قاسم میں مسلح ملزمان نے تھانیدار سے لوٹ مار کی تاہم تھانیدار نے فائرنگ کرکے ایک ڈاکو کو زخمی کر دیا جسے گرفتارکرلیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم کے علاقے پپری قبرستان روڈ پر 3…

جعلی سگریٹ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ہالا/پڈعیدن (نمائندگان امت )سی آئی اے پولیس نے پشاور سے کراچی آنے والی کوچ سے جعلی سگریٹ کے 50 سے زائد کارٹن برآمد کرکے 2 ملزم پکڑ لئے ،جب کہ مٹیاری پولیس نے کار سے 120 کلو چرس برآمد کرلی اور…

حقیقی احتساب ہوا تو سب زدمیں آئیں گے-سراج الحق

مانسہرہ (نمائندہ امت )امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ملک میں حقیقی احتساب نہیں ہو رہا ملک میں حقیقی احتساب ہونا چا یئے ۔ اگر اس ملک میں حقیقی احتساب ہو گیا تو…

رائےونڈمیں چینی انجینئرکی مسیحی لڑکی سےشادی

رائے ونڈ(امت نیوز)چینی انجینئررائے ونڈسےمسیحی لڑکی بیا ہ لے گیا ۔شادی کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق قامی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی ایک پلاسٹک فیکٹری میں کام کرنے والے چین…

سوات میں مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

سوات (بیورورپورٹ)سوات میں جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کیخلاف جمعیت علماء اسلام سوات نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی کی گئی ،مظاہرین نے مفتی کفایت اللہ کی فوری رہائی کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More