بھارتی بچہ دبئی میں سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں 13 سالہ بھارتی بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا۔کیرالہ میں پیدا ہونے والے ادیتھا راجیش نے 9 برس کی عمرمیں ازراہ شغل پہلی موبائل ایپ بنائی۔ بعدازاں انہوں نے اپنے کلائنٹس…

مری میں گائیڈز کا سیاح فیملی پر تشدد-وڈیو وائرل

مری (نامہ نگار؍مانیٹرنگ ڈیسک) مری میں ہوٹل گائیڈزکا سیاح فیملی پر تشدد،وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا فوری نوٹس لے لیا اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی جبکہ متاثرہ فیملی…

حب میں فریج اور اے سی کی دکان میں آگ سے سامان خاکستر

حب (نمائندہ امت) حب کے علاقے ڈاکخانہ روڈ کے قریب فریج اور اے سی بنانے والی دکان میں اچانگ آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں دکان کے اندر پڑی ہوئی مختلف گاہکوں کےدرجنوں درجنوں فریج اوراے سی جل کر خاکستر ہوگئے…

دوہری شہریت والے افسران کیخلاف کاروائی کیلئے قانون میں ترمیم درکار

اسلام آباد( اخترصدیقی؍ فیض احمد)وفاقی اورصوبائی حکومتوں کوسپریم کورٹ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی دوہری شہریت سے متعلق فیصلہ پر عمل درآمدکے لیے برطانیہ سمیت 19ممالک کے حوالے سے قانون میں ترمیم جبکہ…

دیر الزور میں امریکی بمباری سے مسجد شپید

دمشق(امت نیوز)داعش کیخلاف کارروائی کے دوران امریکی طیاروں نے اتوار کو دیر الزور کی ایک مسجد بمباری سے شہید کر دی ہے ۔ترکی کے زیر کنٹرول شہر عفرین میں کار بم دھمالے میں 4جبکہ تصادم میں8 افراد جاں بحق…

المقدس کواسرائیلی دارالحکومت ماننے پر مسلم ممالک آسڑیلیاپر بربم

ریاض؍بنکاک(امت نیوز) عرب لیگ ، فلسطین ،اردن و ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے آسٹریلیا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے ۔بحرین نے آسٹریلیا…

سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر ایران سے احتجاج

اسلام آباد(امت نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی کے جوانوں پرحملہ کرنے والے دہشت گرد ایران سے آئے تھے۔ حملے میں6 جوان شہید جبکہ جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ جمعہ کو ایرانی سرحد کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More