بھارتی جاسوس سربجیت کے قتل الزام سے 2ملزم بری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ نے بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملوث 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج معین کھوکھر نے عامر تانبا اور مدثر منیر کو بری کرنے کا…

اسلام آبادایئر پورٹ۔عمارت دراڑیں پڑنے پر لسٹم کا رگودفتر منتقلی کا فیصلہ

راولپنڈی(نمائندہ امت)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم کارگو بلڈنگ بیٹھنا شروع ہو گئی ہے، حکام نے تمام سٹاف اور ورکرز کو دیگر متبادل جگہوں پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ابتدائی طور…

خاتون پرتشددکے ملزم کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(نمائندہ امت) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون کو پستول کے بٹ مارنے والے ملزم واصف عباسی کے خلاف تھانہ رمنا پولیس نے گزشتہ روز مقامی عدالت سے وارنٹ گرفتاری لے لیے جبکہ ملزم واصف…

شیخ رشید نے ویڈیو لیک کرنےپرصحافیوں سےبدلہ لےلیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرریلوےشیخ رشید نے ویڈیو لیک کرنےپرصحافیوں سےبدلہ لے لیا صحافیوں سے ناراضگی کا اظہارکرتےہوئےان کولال حویلی کی دی گئی دعوت منسوخ کردی گئی۔ کچھ روزقبل شیخ رشیدمیڈیاسےپریس…

سقوط ڈھاکہ کو 47برس بیت گئے

لاہور( این این آئی) سقوط ڈھاکہ کو 47برس بیت گئے ۔ اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین سقوط ڈھاکہ کے عوامل پر روشنی ڈالیں گے۔پرنٹ…

کراچی میں ایم پی او کے تحت گرفتار مزید 52افراد رہا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت نے ایم پی او کے تحت گرفتار کئے گئے افراد میں سے پولیس کی رپورٹ پر 59 افراد کی نظر بندی برقرار رکھتے ہوئے مزید 52 افراد کو رہا کر دیا۔مذکورہ 52 افراد کا کرمنل ریکارڈ نہیں تھا۔…

اوورسیز پاکستانیوں کو بغیر ٹیکس 2 موبائل فون لانے کی اجازت کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوورسیز پاکستانیوں کو ہر سال بغیر ٹیکس 2 موبائل فون لانے کی اجازت ملنے اور اسمارٹ فونز پر ٹیکس میں کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے بیرون…

سائبیریا کی خنک ہواؤں نے کراچی کو لپیٹ میں لے لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سائیبریا کی خنک ہوا ؤں نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث شہر قائد میں صبح 7 بجے درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ روزگار کیلئے گھروں سے نکلنے والے بالخصوص…

دہری شہریت والوں کی سرکاری ملازمت پر پابندی کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے غیر ملکی شہریت رکھنے والے سرکاری ملازمین کو ریاست پاکستان کے مفاد کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت کو دوہری شہریت سے متعلق قانون سازی کرنے اور دہری…

افغان سرحد پر 802 کلومیٹر باڑ کی تنصیب مکمل

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ 843 قلعوں میں سے 233 مکمل ہو گئے جبکہ 1200کلومیٹر میں سے 802 کلومیٹر پر کام مکمل…

فرانس میں میکرون حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاج پانچویں ہفتے میں داخل

پیرس(امت نیوز) فرانس میں میکرون حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاج پانچویں ہفتے میں داخل ہوگیا، گزشتہ روز بھی ملک کے کئی شہروں میں مہنگائی کیخلاف مظاہرے جاری رہے اور سڑکوں، چوراہوں اور گلی کوچوں پر مظاہرین…

سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے مستعفی

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) متنازع انداز میں سری لنکا کے وزیرِاعظم بننے والے مہندا راجا پکسے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مہندا راجا پکسے نے اپنے نجی گھر میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More