جامعہ منبع العلوم منگھوپیر کے مہتمم اور ناظم تعلیمات گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ منبع العلوم منگھوپیر میں گزشتہ رات سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے چادر چاردیواری کاتقدس پامال کرتے ہوئے مہتمم مولانا حافظ محمد نصیب مینگل اور ناظم تعلیمات مولانا سیف…