لاپتہ بچی ورثا کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر کینٹ سے لاپتہ ہونے والی بچی عائشہ دختر محمد یوسف کو پولیس نے تلاش کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔

یونین چیئرمین کو30ماہ میں3بارترقی دینےکاانکشاف

لاہور(خبر نگار خصوصی) پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) انتظامیہ کی جانب سے قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے یونین کے چیئرمین کو نوازنے کے لیے 30 ماہ کے مختصر عرصے کے دوران تین مرتبہ ترقی دیے جانے…

حیدر آباد- کندھکوٹ میں 3 حوا کی بیٹیاں قتل

حیدر آباد/ کندھکوٹ (اسٹاف رپورٹر/ نامہ نگار) حیدر آباد اور کندھکوٹ میں حوا کی 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا گیا۔ عظیماں اور مسماة ن کو کاری الزام پر مارا گیا۔ جبکہ مرزا پاڑے سے بچی کی بازو کٹی لاش ملی ہے۔…

ڈسٹرکٹ بار لاڑکانہ کے سالانہ انتخابات میں بدنظمی

لاڑکانہ (نمائندہ امت) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں بدنظمی، سابق صوبائی وزیر داخلہ کے آنے پر وکلا باہم الجھ پڑے، بھاری پولیس نفری پہنچ گئی، انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی۔ تفصیلات…

پیمانہ سادگی ہے تو بزدار کی جگہ مولاناطارق جمیل کو وزیر اعلیٰ بنا دیا جائے۔سلیم صافی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان کا پیمانہ ایمانداری و سادگی ہے تو عثمان بزدار کی جگہ مولانا طارق جمیل کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنا دیں ۔ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہا…

ہری پورمیں طلبہ گروپوں کی لڑائی سے1جاں بحق-4زخمی

ہری پور/خان پور(نمائندگان امت) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ہری پور کے باہر ہوٹل پر دو طلبہ گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں چھریاں لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز…

ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرنا ہوگا-شہریار آفریدی

پشاور(نمائندہ امت)وزیرمملکت برائے داخلہ شہریارخان آفریدی نے کہاہے کہ کراچی کے باشندے پینے کے صاف پانی کیلئے ترس رہے ہیں۔سندھ میں زبان کی بنیاد پر سیاست شروع کی گئی۔کراچی والوں کے لئے پینے کا پانی نہیں…

ضمانت مسترد ہونے پر اوباڑو کی عدالت سے ملزم فرار

ڈہرکی (نمائندہ امت) اوباڑو میں ایک ماہ قبل دیرینہ تنازعہ پر گرگیج برادری کا نوجوان وجاہت اللہ گرگیج قتل ہوگیا تھا، مقتول کے والد جاوید کی مدعیت میں سات ملزمان اصغر گرگیج، اشرف گرگیج، لال گرگیج، دلمراد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More