ہری پور میں کنویں کی کھدائی کے دوران 2 مزدور جاں بحق

ہری پور(نمائندہ امت) سرائے صالح کے علاقہ چنگی بانڈی میں کنویں کی کھودائی کے دوران کام کرنے والے دو مزدور گر کر جان بحق ہو گئے، مرنے والوں میں عرفان عرف گڈو اور دوسرا ساتھی شہزاد شامل ہے دونوں کنوئیں…

چیئرمین پی ٹی اے محمد نوید سیٹرک کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (پ ر)چیئرمین پی ٹی اے محمد نوید پاکستان ساؤتھ ایشیا ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹرز کونسل (سیٹرک) کے متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہو گئے ۔ اسلام آباد میں سیٹرک کے 19ویں سہ روزہ اجلاس کے موقع پر…

22بٹرے اسکول سسٹم کیخلاف کریک ڈائون۔

کراچی(رپورٹ:عمران خان)ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ملک بھر میں نجی اسکول مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔نجی اسکولوں کے مالکان کی جانب سے وصول کی جانے والی بھاری فیسوں کو بھتہ…

36ارب ری فنڈ کیلئے برآمد کنندگان کوحکومت کی جھنڈی

اسلام آباد (رپورٹ: محمد فیضان) حکومت نے برآمد کنندگان کو ماموں بنادیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے سٹیک ہو لڈرز کی مشاورت کے ساتھ برآمد کنندگان کو 36ارب روپے کے ری فنڈز کی منظوری…

بلوچستان میں6ایف سی اہلکار شہید۔4دہشت گرد مارے گئے

کوئٹہ( امت نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایف سی کے6 اہلکار شہیدہو گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

پولیس افسر کے بیٹے سمیت 5 رکنی قاتل ڈکیت گروہ گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد میں پولیس افسر کے بیٹے سمیت 5 رکنی قاتل ڈکیت گروپ پکڑا گیا، ملزمان سے اسلحہ اور 2 موٹرسائیکلوں سمیت 7 لاکھ مالیت کے سیونگ سرٹیفکیٹ، موبائل فونز ، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان…

مردان میںبھتیجوں کی فائرنگ سے 2چچاقتل

مردان (نمائندہ امت ) تھانہ جبر کے علاقہ خدائے نور کلے میں جائیداد کے تنازعے پربھتیجوں کی فائرنگ سے 2سگے بھائی جان بحق جبکہ تیسرازخمی ہوگیا ،اعظم خان ولد سیدمحمد نے بحالت مجروحیت پولیس کو بتایاکہ وہ…

سپریم کورٹ کے فیصلے پرسری لنکن وزیراعظم مستعفی

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے پرسری لنکا کے متنازع وزیراعظم مہیندا راجا پاکسے مستعفی ہو گئے۔ان کے بیٹے نے کہا ہے کہ راجا پاکسے آج وزارت عظمیٰ چھوڑ دینگے۔راجا پاکسے کی پسپائی سے سری لنکا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More