رانا ثنا اللہ کے خلاف بھی نیب تحقیقات کا آغاز

لاہور(خبر ایجنسیاں )قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سابق وزیر قانون اور (ن) لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ کے خلاف بھی جانچ پڑتال شروع کردی ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ پر…

واجد ضیا کو اقوام متحدہ میں تعینات کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بنائی جانےوالی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ واجد ضیا کو اقوام متحدہ میں تعینات کیے جانے کاامکان ہے۔انگریزی جریدے کے مطابق…

پی آئی اے پر قرضے247ارب سے متجاوز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے پر قرضوں کا حجم 247 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایوی ایشن ڈویژن نے پی آئی اے کے قرضوں سے متعلق پوچھے گئے سوال کا…

خیبرپختون میں 5اعشاریہ1 شدت کا زلزلہ

پشاور(نمائندہ امت) خیبرپختون کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختون کے شہر پشاور، دیر لوئراوربونیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما…

نواز شریف بہت جلد دوبارہ جیل میں ہونگے- فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور ن لیگ بلیک میلر ہے، راناثناءاللہ کو سب سے پہلے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر گرفتار کرنا چاہیے، بہت جلد میاں صاحب دوبارہ جیل…

خواجہ برادران نے بہت استقامت سے کرپشن کی اب سزا بھگتیں-وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک)وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ خواجہ برادران نے جس استقامت سے کرپشن کی اسی استقامت اب بھی کا مظاہرہ کریں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن…

اٹک جیل میں قید جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل

اٹک ( نامہ نگار ) مرکزی رہنما جمعیت علمائے اسلام مفتی کفایت اللہ ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں بیمار ہو گئے دل کے عارضہ اور شوگر لیول انتہائی حد تک کم ہونے پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ترجمان جے…

شرجیل اور ڈاکٹرعاصم کے ساتھ جو کچھ ہوا وہی ن لیگ کے ساتھ ہورہا ہے ۔مرتضیٰ وہاب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مر تضیٰ وہاب نے کہاہے کہ جوکچھ اب مسلم لیگ ن کے ساتھ ہورہاہے وہ زیادتی ہے لیکن اس سے قبل یہی کچھ شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم کے ساتھ بھی کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے…

پی ٹی آئی ایم این اے سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے

راولپنڈی(امت نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ خواجہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریاض فتیانہ کا کہنا ہے کہ انہیں سعد رفیق پر کرپشن کا…

اٹلی جرمنی جاپان سمیت مختلف ملکوں کو افرادی قوت برآمد کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(امت نیوز)حکومت نے افرادی قوت کی برآمد کیلئے عرب ملکوں کے ساتھ ساتھ دیگر ملکوں سے بھی بات چیت شروع کردی ہے۔ ملائیشیا کے دورے میں وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے مہاتیر محمد سے بات چیت کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More