پانی چوری کرنے والے 4سروس اسٹیشنوں کے 8کنکشن منقطع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)واٹر بورڈ نےشہر کے 4سروسز اسٹیشنز پر چھاپہ مار کر 2سے 4انچ کے 8غیر قانونی کنکشن منقطع کردیئے۔ سروس اسٹیشن پینے کے صاف پانی سے گاڑیاں دھونے کا کاروبار کررہے تھے ۔ واٹر بورڈ کی جانب…

راولپنڈی میں تحریک لبیک سے تعلق کے شبے میں گرفتار بنوں کاٹیکسی ڈرائیوررہا

بنوں (نمائندہ امت) راولپنڈی میں تحریک لبیک کی شبے میں گرفتار ٹیکسی ڈرائیور کو رہا کیا گیا تین ہفتے قبل افسر زمان ولد گل خان سکنہ آمندی بنوں کو تھانہ پیر بادائی راولپنڈی کی پولیس نے گرفتار کرکے ٹیکسی…

قائد آباد میں سیوریج لائن میں دھماکے سے 4افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد آباد میں سیوریج لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔قائد آباد کے علاقے مسلم آباد کالونی میں واقع سیوریج لائن میں جمعہ کی رات اچانک زور دار دھماکہ ہوگیا،…

لنڈی کوتل چھائونی بازار میں فائرنگ سے 1قتل

خیبر(نمائندہ امت)لنڈی کوتل چھائونی بازار میں فائرنگ سے ایک شخص قتل - تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل بازار میں مبینہ طورپر فائرنگ سے مقامی شخص سنگین خان بحق ہوگیا ذرائع نے بتایا کہ واقعہ…

ہائیکورٹ بار کے الیکشن 22دسمبر کو ہونگے

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لئے پولنگ ہفتہ 22 دسمبر کو ہو گی، 13 نشستوں پر 44 امیدوار مدمقابل ہوں گے جبکہ 2100 سے زائد وکلاءاپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔…

راولپنڈی کے سرکا ری اسپتالوں میں انٹری فیس کے نام پر بھتہ وصولی

راولپنڈی(وقاص منیر چوہدری) راولپنڈی کے سرکا ری اسپتالوں میں انٹری فیس کے نام پر بھتہ وصول کیا جا نے لگا ،مریضوں کے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال،بے نظیر اسپتال…

برفباری کے بعد مری -گلیات میں سیاحوں کارش

مری(نامہ نگار)ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ جبکہ جمعہ کے روز سورج نکلنے کے بعد موسم بھی انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے حالیہ برفباری کے بعد ملک بھر سے سیاحوں نے یہاں کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More