سوئی سدرن اور ناردرن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تحلیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سوئی سدرن اورسوئی ناردرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی۔گزشتہ روز وزیراعظم کو پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے سمری موصول ہوئی تھی…

نوازشریف کو کیسے صادق وامین مان لیں-احتساب عدالت

اسلام آباد( نمائندہ امت) احتساب عدالت نے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پاناما لیکس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نواز شریف کو کیسے صادق و امین تسلیم کرلیں۔احتساب عدالت کے جج محمد…

بی بی سی کی بھارت نوازی۔اسدعمر کے انٹرویو میں بھوشن کا ذکر نشر نہیں کیا

لندن(امت نیوز) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے وزیر خزانہ اسد عمر کا انٹرویو ٹی وی پر نشر کرتے وقت اس کا ایک حصہ سنسر کردیا جس میں اسد عمر نے پاکستان میں بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کی سرگرمیوں کا…

سوشل میڈیا کیلئے نیا تحقیقاتی ادارہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے نیا تحقیقاتی ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سینیٹ کمیٹی برائے تفویض کردہ اختیارات کا عائشہ رضا فاروق کی زیر صدارت اجلاس…

سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر تک قومی اسمبلی کارروائی سے اپوزیشن بائیکاٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک ایوان کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ…

سندھ میں سی این جی بندش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی/ اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر/ مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں سی این جی کی طویل بندش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،کراچی میں سی این جی جمعرات کومسلسل پانچویں روز بھی بند ہونے کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم…

پارک لین کیس میں زرداری- بلاول نیب میں پیش نہ ہوئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پارک لین کمپنی کیس میں آصف اور بلاول بھٹو طلبی کے باوجود نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ فاروق ایچ نائیک اور نیئر بخاری پر مشتمل قانونی ٹیم نے جواب جمع کرایا۔ فاروق ایچ نائیک…

چیئرمین اسٹیٹ لائف کا دورہ لاہور زون سینٹرل

کراچی (بزنس رپورٹر)وفاقی سیکریٹری تجارت و چیئرمین اسٹیٹ لائف محمدیونس ڈاگھانے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن لاہور زون سینٹرل کا دورہ کیا اور افسران وکارکنوں کی نمائندہ تنظیموں کے عہدیداروں سے ملاقات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More