نیشنل ٹرانسپلانٹ پروگرام سے اعضا کی خریدو فروخت رک سکتی ہے- ماہرین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں اعضا کی پیوند کاری میں جدت کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد کیا گیا ۔ بین الاقوامی ماہرین نے ٹرانسپلانٹ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی…

شہر سے جرائم پیشہ افراد کا مکمل خاتمہ ضروری ہے- ایاز میمن موتی والا

کراچی (پ ر) چیئرمین کراچی تاجر الائنس ایسوسی ایشن و بانی عام آدمی پاکستان ایاز میمن موتی والا نے کہاہے کہ شہر میں چوروں اور نوسربازوں کا مکمل خاتمہ نہیں ہوسکا۔ گزشتہ روز ڈیفنس فیز ٹو میں میری گاڑی سے…

بھارتی بالادستی قبول نہیں ہے- عزائم خاک میں ملادینگے- ایڈمرل(ر) حسینی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رابطہ فورم انٹرنیشنل کے تحت مقامی ہوٹل میں بھارتی بین البراعظمی بلیسٹک میزائل ڈیفنس سسٹم اور خطے پر اس کے اثرات کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا ۔ سیمینار سے خطاب میں وائس…

چینی سفیر کا الطاف شکور سے اظہار تشکر

کراچی(پ ر)پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور کے خط کے جواب میں چینی سفیر یاؤجنگ نے ان سے اظہار تشکر کیا ہے ۔پاسبان اعلامیے کے مطابق چینی سفیر نے جوابی خط میں کہا ہے کہ حملے پاک چین دوستی پر…

ماجو میں طلبہ کیلئے اوپن سیشن آج ہوگا

کراچی (بزنس رپورٹر) محمد علی جناح یونیورسٹی (ماجو) کراچی کے نئے سیمسٹر اسپرنگ 2019کیلئے جاری داخلوں کے سلسلے میں آج جمعہ یونیورسٹی کمپس میں اوپن ہاؤس سیشن 3 بجے دن سے شام7 بجے تک ہوگا۔ جس کے دوران…

وکلا قائد اعظم کی پیروی-اپنی روایات کی حفاظت کریں-چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمدعلی ایم شیخ نے سٹی کورٹ میں نو تعمیر عمارت میں نئی لائبریری اور نئے بارروم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ بانی پاکستان بھی ہم…

قاتل کو عمر قید – 26 لبیک کارکنوں کی ضمانت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس اہلکار مقصود کے قتل سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم محمد ریحان کو عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا۔عدالت نے مجرم پر 5لاکھ روپے جرمانہ بھی…

امت کے کارکن وقار کو صدمہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)روزنامہ امت کراچی کے کارکن وقار احمد کے والد عبدالغفار کا انتقال ہوگیا۔وہ کافی عرصے عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کرنے کے بعد…

بڑی محفل 30دسمبر کو ہوگی-مولانا نہال الدین

کراچی(پ ر)بزم بڑی گیارہویں کے مولانا نہال الدین نافی عطاری شاذلی نے اجلاس میں کہا ہے کہ امسال بھی بڑی محفل 30دسمبر کو ظہر تا عشاء غوث پاک روڈ کورنگی نمبر4 پر ہوگی، جس میں بھری تعداد میں لوگ شریک ہوں…

جرائم کے خاتمے کیلئے عوام پولیس سے تعاون کریں- بھٹائی کالونی میں کھلی کچہری

کراچی (پ ر) تحریک انصاف پی ایس97کے سینئر نائب صدر عارف عباسی نے کہاکہ پولیس کچہری کا انعقاد عوام سے رابطے کا بہترین ذریعہ ہے۔ عوام اور پولیس کی دوریاں ختم ہوگی اور عوام کا پولیس پراعتماد بحال ہوگا۔…

پاکستان کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے- رضی حیدر رضوی

کراچی (پ ر) مرکزی مسجد وامام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن کے چیئرمین رضی حیدر رضوی نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈوں کا سلسلہ فوراً بند ہونا چاہئے۔ امریکہ، اسرائیل، افغانستان اور…

بنارس-اورنگی میں ضمنی بلدیاتی انتخاب کیلئے جماعت اسلامی امیدواروں کا اعلان

کراچی(پ ر)جماعت اسلامی غربی کے عبوری امیر حاجی محمد اسحاق خان نے ضمنی بلدیاتی انتخاب کے لیے یوسی 14بنارس وارڈ 4جنرل کونسلر کے لیے ڈاکٹر سجاد اور یوسی 26اورنگی ٹاؤن وارڈ 3کے جنرل کونسلر کے لیے منور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More