گیس کی بندش کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے-اہلسنت والجماعت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اہلسنت و الجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی ، علامہ ربنواز حنفی اور تاج حنفی نے کہا ہے کہ گیس کی مصنوعی بندش نے پورے سندھ کو متاثر کردیا۔وزیراعظم عمران خان کا بحران پر کمیٹی…