سعودی سرمایہ کاری معاہدہ کابینہ لے جانے کا اعلان

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری معاہدہ وفاقی کابینہ میں لے جا رہے ہیں۔مشاورت کے بعد آئندہ ہفتے ملک میں تاریخ کی سب سے بڑی سعودی سرمایہ کاری کا…

قصور میں لڑکے-لڑکی کی درخت سے لٹکتی لاشیں برآمد

قصور(این این آئی)ضلع قصور میں دوہرے قتل کی سفاکانہ واردارت پیش آئی، جہاں ایک لڑکے اور لڑکی کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق دونوں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا اور…

پی پی رہنما شوکت بسرا کی پی ٹی آئی میں شمولیت

اسلام آباد (نمائندہ امت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شوکت بسرا نےپیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔سابق ایم پی اے شوکت بسرا نے جہانگیر ترین کے توسط سے وزیرِ اعظم عمران خان…

ایبٹ آبادمیں طالبعلم نے فائرنگ کر کے ساتھی مار ڈالا

ایبٹ آباد(نمائندہ امت)ایبٹ آباد کے اسکول میں تلخی اور معمولی رنجش پر نوجوان طالب علم عثمان شبیر نے پستول سے فائرنگ کرکے ساتھی طالب علم حیدر علی کو ہلاک کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اسکول کے…

بحریہ ٹاؤن کے وکیل نے وزیراعلیٰ پنجاب کےا لزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاون کے وکیل اظہر صدیق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے پریس کانفرنس میں بحریہ ٹاون کے خلاف لگائے گئے الزامات پر بھڑک اٹھے اور ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے وزیر…

اسد درانی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف درخواست پر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت میں زیر سماعت سابق ڈائریکٹرجنرل آئی ایس آئی کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے خلاف درخواست پرڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More