کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کا خرچ چلانے کیلئے پرائیوٹ بیٹر مقرر
کراچی (نمائندہ خصوصی) کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے تھانے کا خرچ چلانے کیلئے پرائیوٹ بیٹر مقرر کردیا، خود کو ڈی ایس پی کورنگی اور ہیڈ محرر کا چہیتا بتانے والے عاشق عرف ماڑو نے علاقے سے بھتہ جمع کرنے…