6 کم عمر لفٹر گرفتار – 9 موٹر سائکلیں ضبط

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرسید پولیس نے کم عمر چوروں پر مشتمل6 رکنی موٹر سائیکل لفٹر گروہ گرفتار کرلیا، ملزمان سے 9 گاڑیاں ملی ہیں، ملزمان نے ضلع وسطی سے درجنوں گاڑیاں چرانے کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے…

موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دفاعی ادارے کا سول ملازم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی(رپورٹ: دانش خان)اینٹی کارلفٹنگ سیل پولیس نے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث دفاعی ادارے کا سول ملازم ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ملزمان سے 13 مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں ۔ملزم ساجدخان موٹرسائیکل…

ناظم آباد میں 7 غیر قانونی پانی کنکشن منقطع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد میں 7ویں بار آپریشن کرکے33انچ قطر کی لائن سے لئے گئے 7غیر قانونی کنکشن منقطع کردیئے گئے۔واٹربورڈ نے اصل ملزمان کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہیں کرایا ہے۔تفصیلات کے مطابق…

تھریسامے کی کرسی بچ گئی پارٹی کے باغی ارکان ناکام

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی کرسی 3ووٹوں کے فرق کی وجہ سے بچ گئی۔ بریگزٹ کے معاملے پر پارٹی میں بغاوت کا سامنا کرنے والی برطانوی وزیراعظم کے خلاف ٹوری ارکان نے تحریک عدم اعتماد…

آئی ایم ایف جانے کیلئے روپے کی قدر کم کی۔اسدعمر

اسلام آباد(امت نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کے لیے روپے کی قدرکم کی، معاشی اصلاحات پر عالمی مالیاتی فنڈ سے ڈکٹیشن لینے کی ضرورت نہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو…

نیب-نیازی گٹھ جوڑ انصاف کی دھجیاں اڑارہاہے-نوازلیگ

اسلام آباد(امت نیوز) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے تک ایوان کی کارروائی نہ چلنے دینے کا اعلان کردیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد…

العزیزیہ ریفرنس اختتام کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(نمائندہ امت)العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے حتمی دلائل مکمل کر لئے، نیب کے جواب الجواب کے بعدآج کیس کا فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ روز حتمی دلائل دیتے…

میرے ساتھ امتیازی سلوک ہورہا ہے-سعدرفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے اور نیب انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے۔کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا…

سی این جی والی بچت ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیٹرول کی نسبت سی این جی کو رکشہ ، ٹیکسی اورسوزوکی مالکان اس لئے فوقیت دیتے ہیں کیونکہ پیٹرول کی نسبت سی این جی زیادہ ایوریج دیتی ہے ، رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول…

اویس ٹپی 3برس سے ملک سے باہر ہے- ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم پر ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو نے سابق صوبائی وزیر اویس مظفر ٹپی کی طلبی سے متعلق رپورٹ جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہا گیا اویس مظفر ٹپی 3 سال سے ملک سے باہر ہے۔…

اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں-نواز کی شہباز کو ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے وزراء کالونی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی جو ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ ملاقات میں شریف فیملی کیخلاف نیب مقدمات، پارٹی امور اور چیئرمین پبلک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More