اسرائیلی فائرنگ سے زخمی 4سالہ فلسطینی بچہ شہید

غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 4 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج دم توڑ گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں اپنے اہل خانہ کے…

زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکوڑٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس عامر کیانی پر مشتمل بنچ نے وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ زلفی بخاری کا نام…

سندھ پولیس سے کندھا ملاکر کھڑے ہونے پر فخر ہے -امریکی قونصل جنرل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امریکی قونصل جنرل جو این ویگنرنے کہا ہے کہ سندھ پولیس کندھا ملاکر کھڑے ہونے پر فخر ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے،جمہوری اور پرامن معاشرے کے قیام کیلئے تعاون…

لینڈ مافیا کے باعث سرکلر ریلوے کے متاثرین کی شنوائی نہیں ہورہی -حاجی خان بادشاہ

کراچی (پ ر) کراچی سرکلر ریلوے متاثرین ایکشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی خان بادشاہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کے سی آر منصوبے پر 2009اور 2013میں سروے کے بعد 4653متاثرین کو رجسٹر…

بلڈنگ اتھارٹی کے نوٹیفکیشن کیخلاف الائنس آف پرائیویٹ اسکولز کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس بی سی اے کی جانب سے نجی اسکولوں کو رہائشی علاقوں سے منتقلی اور پھر ریگولرائزڈ کرانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کے خلاف الائنس آف پرائیویٹ اسکولز سندھ کے تحت پریس کلب کے باہر…

مزدور رہنما کامریڈ حنیف تھیم کے انتقال پر ڈیموکریٹک لیبر فرنٹ کی تعزیت

کراچی (پ ر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ آئوٹ اسٹیشن کے چیئرمین ومزدور رہنما کامریڈ حنیف تھیم رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ میں چیئرمین شفقت شیرازی، سینئر وائس چیئرمین سہیل میمن، صدر…

دعا فائونڈیشن کا عمرکوٹ میں نومولود بچوں کیلئے نرسری بنانے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سماجی تنظیم دعا فاونڈیشن کے تحت عمرکوٹ کے ضلعی اسپتال میں نومولود بچوں کے علاج کے لیے نرسری قائم کی جائے گی۔ضلع میں تاحال کسی سرکاری اسپتال میں نرسری کی سہولت نہیں۔فاونڈیشن کے…

سوشل میڈیا پر سرگرم پولیس افسر سمیت 4اہلکاروں کیخلاف مراسلہ ارسال

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی ایسٹ نے سوشل میڈیا پر محکمہ پولیس کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والی ڈی ایس پی سمیت 4اہلکاروں کے خلاف کراچی پولیس چیف کو کارروائی کے لیے مراسلہ لکھ دیا،جس میں کہا گیا کہ مذکورہ…

رضا حیدر کے انتقال پر عون نقوی کا اظہار تعزیت

کراچی (پ ر) عاشقان حسین کے زائر اور معروف عزادار سید رضا حیدر کے انتقال پر مولانا محمد عون نقوی، مولانا شہنشاہ حسین نقوی، نوازش رضا رضوی اور دیگر نے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمات کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More