مظاہرین کیلئے فرانس میں ٹیکس مراعات کا اعلان

پیرس(امت نیوز)احتجاج کی شدت میں کمی کیلئے فرانسیسی صدرنے ٹیکسز میں چھوٹ اور شہریوں کیلئے مراعات، جبکہ پیلی جیکٹ مظاہرین نے صدر کے اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے…

200خواتین کو لوٹنے والا رکشہ گینگ سرغنہ پکڑا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیروز آباد پولیس نے 200 خواتین سے لوٹ مار کرنے والے رکشہ گینگ کے سرغنہ کو زخمی حالت میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے درجنوں قیمتی ہینڈ بیگ، لاکھوں نقد اور…

کرشنگ نہ کرنےپر شوگر ملیں تحویل لی جاسکتی ہیں۔وزیر اعلیٰ خیبر پختون

پشاور(امت نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختون محمود خان نے فوری کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگرملیں حکومتی تحویل میں لینے کا انتباہ دیا ہے ۔اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختون نے کہا کہ گنے…

1ارب ڈالرسے بجلی چوری روکنے کامنصوبہ تیار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے بجلی چوری روکنے کے لیے 1ارب ڈالرکامنصوبہ تیارکرلیا۔آٹومیٹک میٹرانسٹرومنٹ سسٹم متعارف کرایاجارہاہے۔سینیٹ کمیٹی میں وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے بتا یا کہ آٹومیٹک…

تیز رفتارگاڑی نے بچہ روند دیا نوجوان کی خودکشی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 کے علاقے فرید کالونی میں گھر کے باہر کھیلنے والا ڈیڑھ سالہ سفیان ولد بابر سوزوکی کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا جسے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی…

مردان-پبی-سسرالیوں نے2خواتین کو جلاڈالا

مردان/پبی (نمائندگان امت ) مردان اور پبی میں سسرالیوں نے 2خواتین کوزندہ جلا ڈالا،ایک کا سسر دوسری کی ساس کوگرفتارکر لیا گیا۔ تھانہ ہوتی کے علاقہ خان کوٹھے میں سسرالیوں نے خاتون کو آگ لگاکر موت کے گھاٹ…

چھاپوں میں منشیات فروشوں سمیت 20 ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے کارروائیوں کے دوران منشیات فروشوں سمیت 20 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، بھاری مقدار میں منشیات اور شراب برآمد کرلی ۔رینجرز نے مختلف علاقوں سے 6 ملزمان دانیال،…

ہنگو میں منشیات سمگلر کو 14سال قید کی سزا

ہنگو ( نامہ نگار) ایک سال قبل 106کلو گرام چرس شمالی وزیر ستان سے براستہ ٹل پنجاب سمگل کرنے والے سمگلر نواز شریف کو 14سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ عدالت نے ایک سال تک مقدمے کی سماعت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More