کارخانے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 3 ملازم جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی میں واقع ایمبرائڈری کے کارخانے میں جنریٹرکا دھواں بھرنے سے 3ملازم جاں بحق ہوگئے۔ متوفی میں کارخانے کے مالک کا بھانجا بھی شامل ہے۔ شاہ فیصل کالونی کے علاقے شاہ فیصل…

ایک اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے پر غور

اسلام آباد(امت نیوز)حکومت نےبیرون ملک سرمایہ پاکستان میں لانےکیلئےایک اورایمنسٹی اسکیم لانےپرغورشروع کردیا، اسکیم میں ٹیکس ادائیگی کی شرح آسان بنائےجانےکاامکان ہے،گزشتہ سکیم سےفائدہ نہ اٹھانےوالوں…

فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ سمیت 2 ہلاک – 2 لاشیں برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد اور گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گارڈ سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ اورنگی میں خالی پلاٹ سے بچے اور فریئر میں فلیٹ سے خاتون ٹیچر کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات…

دنیا کاآدھا اسلحہ امریکی صنعتوں کی پیداوار

اسٹاک ہوم(امت نیوز) دنیا بھر کا آدھا اسلحہ اور اس سے متعلق ساز و سامان امریکی کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ ( SIPRI) نے 100 بڑی اسلحہ ساز کمپنیوں کے نام کے ساتھ تازہ…

تربیلا بجلی گھر کی پیداوار میں 2820 میگاواٹ کمی

تر بیلاغازی (نمائندہ امت )تربیلا بجلی گھر میں آبی ذخائر میں کمی کے باعث 8یونٹ بند ہو گئے ہیں ۔تر بیلا بجلی گھر کی کل پیدوار 3478 میگا واٹ ہے جو کم ہو کر 658میگا واٹ پر آگئی، بجلی کی پیداوار میں کمی سے…

جیل تو جیل ہےسختی تو ہوتی ہے- میاں شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی میں پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر صحافی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جیل تو جیل ہے، سختی تو ہوتی…

پاک فوج میں 2لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے کردیے گئے، جن جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں، ان میں لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض اور لیفٹننٹ جنرل ماجد احسان شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی…

کروڑوں کی کرپشن پرمحکمہ تعلیم کے آڈیٹر عبدالحفیظ راہوجونیب کے ہاتھوں گرفتار

‏کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب نے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے آڈیٹرعبدالحفیظ راہوجو کو گرفتار کرلیا۔ نیب ترجمان کے مطابق ملزم نے محکمہ تعلیم کے دیگرافسران کیساتھ مل کر6 کروڑروپے کی کرپشن کی تھی۔ ملزم کوریمانڈ کیلئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More