میر پور خاص میں الطاف سے منسوب اداروں کے نام تبدیل

میرپور خاص (بیورو رپورٹ) میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے چیف میونسپل آفیسر سید شفیق شاہ نے سندھ حکومت کی ہدایت پر ایک لیٹر نمبر 552مورخہ 07/2018کو جاری کرتے ہوئے میرپورخاص میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین…

اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی مالیت 120 ارب روپے بڑھ گئی

کراچی(امت نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی آگئی اور تازہ سرمایہ کاری سے حصص کی مالیت 120 ارب روپے بڑھ گئی۔وزیراعظم کے دورہ کراچی اور تاجروں کے وفد کی ملاقات کے بعد مثبت…

گرفتاریوں کے7ماہ بعد بھی ٹیپوسلطان پولیس دستاویزات برآمد کرنے میں ناکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیپو سلطان پولیس ملزمان گرفتار ہونے کے باوجود7ماہ قبل اہم دستاویزات سے محروم کئے جانیوالے شہری کا مال برآمد کرانے میں ناکام رہی۔ متاثرہ شہری عبدالرزاق نے کا کہنا ہے کہ5اپریل کو…

شکار پور- ڈہرکی- بٹھورو میں دشمنی پر 3 افراد قتل

شکار پور (نمائندہ امت ) ذاتی دشمنی پر شکار پور، ڈہرکی اور میر پور بٹھورو میں 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور کے تھانہ میاں جو گوٹھ کے نواحی گاؤں نیک محمد بروہی کے 35 سالہ محمد…

4 ماہ بعد پہلی قانون سازی میں قومی اسمبلی کامیاب

اسلام آباد ( نمائندہ امت ) اگست میں بننے والی قومی اسمبلی نے 4 ماہ بعد پہلی قانون سازی کرلی۔ سینیٹ سے منظور کردہ بل تمباکو نوشی بچگان مغربی پاکستان تنسیخی بل 2018 پارلیمانی سیکریٹری ڈاکٹر نوشین حامد…

بارش-پہاڑوں پر برفباری نے سردی بڑھادی

مری؍اسلام آباد (نمائندہ ا مت ؍ خبرایجنسیاں ) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔سرما کی پہلی برفباری نے ملکہ کوہسار…

جرائم میں ملوث جامشورو پولیس کے 7 اہلکار برطرف

جامشورو (نمائندہ امت) جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف ایس ایس پی جامشورو کا کریک ڈاؤن۔ 7 برطرف کردیئے۔ ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم نے مختلف جرائم میں ملوث ضلع جامشورو کے مختلف تھانوں پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More