سگریٹ اور مشروبات پر گناہ ٹیکس کی سمری تیار

اسلام آباد(امت نیوز) سگریٹ اور مصنوعی مشروبات پر گناہ ٹیکس کی سمری تیار کر لی گئی۔ مشروب کی فی بوتل پر ایک روپیہ جبکہ سگریٹ کےایک پیکٹ پر10روپے ٹیکس عائدکرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق…

سی ڈی اے کے دھمکی آمیز رویے پر تشویش ہے۔راجہ فرخ

اسلام آباد ( نمائندہ امت )بحریہ ٹاون اور بحریہ انکلیوسے تعلق رکھنے والے ڈیلرز،سرمایہ کار اور متاثرین کے نمائندوں راجہ فرخ سیال،مبشرحیات،راجہ طاہر اعظم ،راجہ نوید،سیدظہور،سبحان وسیم اور راجہ تنویر سرور…

ہمیں دو دن کا نوٹس دیکر ہراساں کیا جا رہا ہے ۔ بحریہ ڈیلر ز ایسوسی ایشن

اسلام آباد ( سٹی رپورٹر) بحریہ ڈیلر ز ایسوسی ایشن کے رہنماء زاہد نے کہا کہ بحریہ ٹاون نے شہریوں کیلئے اس سے قبل بھی بہترین پروجیکٹ دیئے ہیں آج اس علاقے میں بجلی ،گیس ، اور بنیادی ضروریات فراہم کی گئی…

شہبازکی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کی سفارش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے لیے خط لکھ دیا۔پنجاب حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی رہائش…

متحدہ کی محفل میلاد میں بم پلانٹڈ تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گلستان جو ہر میں متحدہ کی محفل میلاد میں ہفتہ کی شب ہونے والے دھماکے کوپلانٹڈ دیسی ساختہ ٹائم بم کا دھماکہ قرار دیدیا ہے، جس کا وزن 250گرام سے زائد تھا۔پولیس کو…

ایف اے ٹی ایف سفارشات پر غیر منافع بخش تنظیموں کے گرد گھیرا مزید تنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد کرتے ہوئے غیر منافع بخش تنظیموں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دہشت گردی کی مالی امداد روکنے کے بین الحکومتی ادارہ…

پاکستان کےلیےحج کوٹہ میں 5ہزارکااضافہ

اسلام آباد(نمائندہ امت)وزارت مذہبی امور اور سعودی محکمہ حج میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ رواں سال پاکستان کےحج کوٹہ میں 5 ہزارافرادکااضافہ کردیا گیا۔ 2019 میں ایک لاکھ84 ہزاردوسودس (184210)افرادحج کی…

قانون سازی کیلئے حکومت کو تعاون کی پی پی پیشکش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے پیپلز پارٹی آرڈیننس کے ذریعے حکومت چلانے کی بھر پور مخالفت کرے گی جب کہ وزیراعظم کے بیانات سے لگتا ہے کہ آمریت کے سائے منڈلا رہے…

پارلیمینٹ کے ہنگامہ خیزاجلاس آئندہ ہفتے شروع ہو نگے

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمینٹ کے ہنگامہ خیزاجلاس رواں ہفتے شروع ہونگے ،آج شروع ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس دوہفتے جاری رہے گا ،وزیراعظم کے مڈٹرم انتخابات کے بیان پر بھی بات ہوگی ۔اپوزیشن جماعتوں…

2019 میں 3 سورج-2 چاند گرہن ہونے کی پیشن گوئی

چنیوٹ (نمائندہ امت) سال 2019 میں دنیا بھر میں تین سورج اور دو چاند گرہن ہوں گے۔2019 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔ملک کے معروف ماہر علم رمل،علم الاعداد پیر خواجہ ناظر علی چنیوٹی نے…

چینی قونصلیٹ حملے سے متعلق مزید اہم شواہد-نام سامنے آئے ہیں-آئی جی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے گلستان جوہر میں دھماکے کے مقام کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی قونصلیٹ حملے سے متعلق مزید اہم شواہد ملے اور پشت پناہی کرنے والوں کے نام بھی سامنے آگئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More