نوازلیگ کی طرف سے جنوبی پنجاب صوبے کیلئے آئینی ترمیم میں مددکی پیشکش

نارووال (امت نیوز)اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے جنوبی پنجاب صوبہ قائم کرنے کیلئے آئینی ترمیم میں وفاقی حکومت کی مدد کی پیشکش کر دی۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

جامعہ اردو کی انتظامیہ چوری وارداتوں پرطلبا کو ہی پریشان کرنے لگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں چوری کی وارداتوں کے بعد انتظامیہ طلبا کو ہی پریشان کرنے لگی۔ پارکنگ سے موٹر سائیکلیں غائب کرنے کے بعد طلبا کو خود حفاظت کرنے کی ہدایت اورپولیس سے رجوع…

شفیع الدین اشرف کے انتقال پر سی پی این ای کی تعزیت

کراچی (پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر عارف نظامی اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر جبار خٹک نے ایپنگ چیئرمین پاکستان ہیرلڈور کریونین کے سیکریٹری جنرل شفیع الدین کے انتقال پر گہرے…

نیب کا نشانہ صرف شریف خاندان ہے- فراز تنولی

کراچی (پ ر) مسلم لیگ ن کراچی کے رہنما فراز تنولی نے کہا ہے کہ نیب صرف نواز لیگ اور شریف خاندان کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، جو کسی بھی صورت درست نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جموریت کو مذاق بنانے کی…

اداروں کی لڑائی نے ضلع جنوبی کا بلدیاتی نظام تباہ کر دیا -سید عبدالرشید

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے کہا ہے کہ بلدیہ جنوبی کا نظام تباہی سے دوچار ہے،400سینیٹری ورکرز مسلمان بھرتی کئے گئے جو کام نہیں کرتے ۔ آوارہ کتوں کی بھر مار ہےاور کتےمار دوا…

شہری مسائل پر کانفرنس کا اعلان

کراچی(پ ر ) پاکستان ملت کونسل کی پبلک افئیر کمیٹی کے چیئرمین آصف عظیم نے کہا ہے کہ شہری مسائل کے اسباب اور حل کے موضوع پر رواں ماہ کانفرنس منعقد کی جائے گی۔اس سلسلے میں رابطے شروع کردیئے گئے ہیں۔

افغانستان کیلئے امریکی تعاون کی درخواست کامیاب خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے- نصرت واحد

کراچی ( پ ر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ افغان امن عمل میں امریکی تعاون کی درخواست کامیباب خارجی پالیسی کا نتیجہ ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ملکی سلامتی عزت اور وقار اور ملکی…

پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے تحت سول اسپتال میں سندھی کلچر ڈے منایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی کے تحت سول اسپتال میں سندھی ٹوپی اجرک ڈے منایا گیا۔ او پی ڈی بلاک میں منعقدہ پروگرام میں پی پی کراچی کے سیکریٹری و سابق رکن صوبائی اسمبلی…

حکومت خصوصی افراد کو ملازمتوں کے حصول میں ان کا حق دلائے- شاہد میمن

کراچی (پ ر) چیئرمین ڈس ایبلڈ فائونڈیشن شاہد میمن نے عالمی یوم معذورین پر پریس کانفرنس سے خطاب میں حکومت سے خصوصی افراد کو ملازمتوں کے حصول میں ان کا حق دلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس موقع پر وائس چیئرپرسن…

گنجان سڑکوں پر پارکنگ ختم کی جائے- اشرف بنگلوری

کراچی (پ ر) ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ کراچی شہر کے مسائل پر توجہ نہ دینے کا نوٹس لیا جائے۔ میئر نے سڑکوں پر پارکنگ الاٹ کر رکھی ہے جس کی وجہ سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More