آنحضرت ؐ کی محبت اور سیرت طیبہ انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے- رضی جعفرنقوی

کراچی (پ ر) مجلس محبان محمدؐ وآل محمد ؐ کے تحت نشترپارک میں منعقدہ جشن عیدمیلادالنبی ؐ اور ولادت امام جعفر صادق کے جلسے سے خطاب کے دوران علامہ رضی جعفر نقوی نے کہاکہ آنحضرت ؐ کی محبت اور طرز زندگی…

لیبر اسکوائر میں سندھ حکومت انہدامی نوٹس واپس لے- پاکستان یکجہتی کونسل

کراچی (پ ر) پاکستان یکجہتی کونسل سندھ کے صدر قاری سجاد تنولی نے کہاہے کہ لانڈھی لیبر اسکوائر میں تجاوزات کے نام پر غریب عوام کے روزگار کو چھیننے کی کوشش کی جارہی ہے۔ روٹی، کپڑا اور مکان کے دعویدار…

2019 اپوزیشن اور عمران خان کیلئے برا ہوگا ۔منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے اپوزیشن اور وزیراعظم کے لیے برا خواب دیکھا ہے ۔ منظور وسان نے اب اپنے خوابوں کے بارے میں ویڈیو بیان جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ویڈیو بیان میں…

تجاوزات گرانے والوں میں ہمت ہے تو بلاول ہاؤس میں کارروائی کریں۔تحریک انصاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ تجاوزات گرانے والوں میں ہمت ہے تو پہلے بلاول ہاؤس میں کارروائی کریں۔گزشتہ روز عمران خان کی کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران…

پولیس افسر کی شادی میں باراتیوں کا قومی شاہراہ پر رقص۔بدترین ٹریفک جام

ڈہرکی (رپورٹ: میر عابد بھٹو) قانون کے رکھوالوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں، ایس پی آفس گھوٹکی کے ریڈرانسپکٹر اپنی شادی پر ایس پی آفس کے سامنے قومی شاہراہ بند کرکے باراتیوں ساتھ بھنگڑے، دولہے اور…

پیپلز پارٹی نے بھی قبل ازوقت انتخابات کی حمایت کردی

لاڑکانہ(نمائندہا مت) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قبل از وقت انتخابات کی حمایت کرے گی جو کہ ہونے چاہیئے لیکن انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن اپنی ناقص کارکردگی پر قوم…

بلدیہ ۔لانڈھی سے معمر شہری اور نوجوان کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن اور لانڈھی سے 2 لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ کے علاقے بسم اللہ چوک پیر بازار گراؤنڈ سے گذشتہ صبح 60سالہ لقمان شاہ ولد رحمت شاہ کی لاش ملی ۔پولیس نے لاش تحویل میں…

پاکستان کی ہاکی ورلڈکپ کے اگلے مرحلے میں رسائی

بھوبانیشور(امت نیوز )بھارت میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کے ناک آوٹ راؤنڈ میں ہالینڈ نے پاکستان کو 5-1سے شکست دے دی تاہم بہتر گو ل ایوریج پر قومی ٹیم نے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے ۔ بھارت میں ہونے والے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More