ٹیکسٹائل ملز ۔سائیکل گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان خاکستر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹیکسٹائل مل اور سائیکل کے گودام میں آتشزدگی کے واقعات میں لاکھوں روپے کا سامان خاکستر ہوگیا، دونوں جگہوں پر آتشزدگی تیسرے درجے کی قرار دے کر شہر بھر سے فائر ٹینڈر طلب کرلیے گئے،…

مولانا طارق جمیل کی قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا شائع ہونےپر طاہر القادری کو مبارکباد

لاہور(امت نیوز)ممتاز عالم دین،سکالر اور تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا طارق جمیل کی طاہر القادری سے ان کی رہائش گاہ پر تفصیلی ملاقات ہوئی،مولانا طارق جمیل نے محمد طاہرالقادری کے تالیف کردہ آٹھ جلدوں پر…

بھارتی بحری جہاز تباہ کرنیوالی پاکستانی آبدوز’’ہنگور‘‘ کا پرومو جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک بحریہ نے1971 میں بھارتی نیوی کو ناکوں چنے چبوانے والی آب دوز ’ہنگور‘ کی لازوال کامیابی کی یاد میں پرومو جاری کیا ہے۔ 9 دسمبر 1971 میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانیوالی…

افسران کو مونی ٹائیزیشن الاؤنس کی مد میں سوا کروڑ کی غیر قانونی ادائیگیاں

اسلام آباد( نمائندہ امت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) انتظامیہ کی جانب سے افسران کو نوازنے کے لیے غیر قانونی ادائیگیاں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانے کو ایک کروڑ18 لاکھ روپے…

دیربالا میں نامعلوم افراد نے 20مکان جلادیئے

واڑی(نمائندہ امت) دیر بالا اترنگو میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں پورے گاوں کو آگ لگا دی ہے جس سے بیس مکانات جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دیر بالا کے دور افتادہ علاقہ اترنگو تنگے کلے…

حکومت اعلانات کے بجائے کام کرکے دکھائے-سراج الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آنے کے بعد سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور ہر شخص پریشان ہے تاہم حکومت کے ہنی مون کے دن گزر گئے اب اسے کچھ کر کے دکھانا ہوگا۔…

موبائل فون۔ لیپ ٹاپ کی 15 دن تک چلنے والی بیٹری تیار

نیویارک سٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ موبائل اور لیپ ٹاپ کی بیٹری کو بار بار چارج کر کے تنگ آچکے ہیں تو اب آپ کی اکتاہٹ ختم ہونے والی ہے کیوں کہ سائنس دان ایسی بیٹری تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں…

خاتون پولیس افسرعلینہ سعید کی گریڈ 21 میں ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی ) ملکی تاریخ میں پولیس گروپ سے تعلق رکھنے والی خاتون پولیس افسرعلینہ سعید کو گریڈ 21 میں ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ۔ تاریخ رقم کرنے والی خاتون پولیس افسر کا…

سی پی این ای واجبات کی براہ راست ادائیگی نہ ہونے کیخلاف کل مظاہرہ کریگی

کراچی(پ ر) کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز (سی پی این ای) نے اخباری اداروں کوواجبات کی براہ راست ادائیگیاں نہ کرنے کےسندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف کل( منگل) بھرپور مظاہرے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More