امریکی بمباری-چھاپوں میں بچے سمیت 4 افغان شہری شہید

پشاور(نمائندہ خصوصی)افغانستان کے صوبے جوزجان میں امریکی فوج کی ایک مکان پر بمباری سےایک بچہ، ایک خاتون اور ایک مرد شہید ہوگیا جبکہ پکتیکا کے گاوٴں پر امریکی و افغان فوجوں نے چھاپے کے دوران ایک مکان،…

گلستان جوہر میں میلاد تقریب پر کریکر حملہ – 6 زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر پرفیوم چوک پر ہونے والی میلاد تقریب میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے کئے گئے کریکر حملے میں 5افراد زخمی ہوگئے ،جن میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خالد مقبول…

محنت کش بھوکے پیاسے دھرنے پر بیٹھے رہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بحریہ ٹاؤن میں تنخواہوں سے محروم ہزاروں محنت کش بھوکے پیاسے کئی گھنٹے تک دھرنے پر بیٹھے رہے۔ ‘‘امت ’’کو ملتان سے تعلق رکھنے والے محمد جہانگیر نے بتایا کہ وہ 2سال سے بحریہ ٹاؤن…

نشے میں دھت دوستوں نے دوست کو پھندا دیدیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نشے میں دھت دوستوں نے دوست کوپھندا دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد جھنڈا چوک کے قریب گھر سے40سالہ شخص کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی جسے پولیس نے اسپتال پہنچایا۔جہاں مقتول کی شناخت…

تیز رفتار ٹرالر نے 4 نوجوان روند دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی آئی پل پر تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دیگر3 زخمی ہوگئے، جن کی حالت نازک ہے،پولیس نے ڈرائیور کو…

احتجاج میں اطراف کے علاقوں کے سیکڑوں مکین بھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے پر بحریہ ٹاؤن کے اطراف کی آبادیوں کے سیکڑوں مکین بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔ سپر ہائی وے پر3برس قبل ہوٹل بنانے والوں کا کہنا ہے کہ روزانہ سیکڑوں مزدور اور ٹھیکیدار ان کے…

مظاہرین کو منتشر نہ کرنے پر 2پولیس افسران معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپرہائی وے پردھرنا دینے والے بحریہ ٹاؤن کے الاٹیز، ملازمین و ٹھیکیداروں کو منتشر نہ کرنے پر2 پولیس افسران کو معطل کردیا گیا گیا ہے ۔ان میں ڈی ایس پی آغا مظفر عباسی اور انچارج…

سپر ہائی وے پر احتجاج 9بجے ہی شروع کر دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپرہائی وے پر بحریہ ٹاؤن کے مزدوروں نے احتجاج کا آغاز صبح 9بجے شروع کیا۔مظاہرین نے سپرہائی وے کے دونوں ٹریکس پر بیٹھ کر کراچی آنے اور جانے والی ٹریفک بند کر دی۔ مظاہرین پلے کارڈ،…

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے…

نیب شہباز کیخلاف دستاویزی شواہد کے سوا کچھ پیش نہ کرسکا- احتساب عدالت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے قرار دیا ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) شہباز شریف کیخلاف ڈاکیومنٹری شواہد کے سوا کچھ پیش نہیں کرسکا۔ احتساب عدالت لاہور کے جج سید نجم الحسن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب…

لیگی حکومت کے تعینات 5 سفیروں نے چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دورِ حکومت میں بیرونی ممالک میں تعینات کیے جانے والے 5 پاکستانی سفیروں نے عہدے چھوڑ دئیے۔گزشتہ دورِ حکومت میں تعینات کیے جانے والے سفیروں کو دفتر خارجہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More