پنجاب میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام۔بہاولپورسے 5 دہشتگردگرفتار

بہاولپور(امت نیوز۔خبرایجنسیاں)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بہاولپور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر تھانہ…

فوادچوہدری کےبھائی ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر-60 لاافسران فارغ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری کے بھائی چوہدری فیصل حسین فرید کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 18 افراد…

صحافی نصرت جاوید کا خود پر قاتلانہ حملے کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی و تجزیہ کارنصرت جاویدنےدعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد کے علاقے جی ایٹ میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔نصرت…

برازیل میں بینک ڈکیتی کے دوران مقابلہ-14افراد ہلاک

برازیلیہ (امت نیوز) برازیل میں بینک اے ٹی ایم لوٹنے کی وارداتوں کے دوران پولیس فائرنگ کے نتیجے میں 8 ڈاکو اور 6 شہری ہلاک ہوگئے۔ واقعات اس وقت پیش آئے، جب شمال مشرقی برازیل میں ایک قصبے کی شاہراہ پر…

ججز اغوا کیس میں 6 ڈاکوؤں کو عمر قید

سکھر (نمائندہ امت) انسداد دہشت گردی کورٹ نمبر ون کے جج شکیل حیدر شاہ نے 3 ججوں کو اغوا کرنے والے ڈاکوؤں کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ ججزز اغوا کیس میں 6 ڈاکوؤں کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ 2004…

سلیم فہمی پرائمری اسکول گڈاپ میں محفل میلاد

کراچی(بزنس رپورٹر)سلیم اللہ فہمی میموریل پرائمری اسکول یونٹ ون گڈاپ روڈ میں محفل میلادنبیؐ کا انعقاد ہوا، جس میں وائس چانسلر بقائی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ بقائی نے خصوصی شرکت کی۔طلبا و…

حضوراکرمؐ کی آمد پر دنیا سے ظلم، جہالت کا خاتمہ ہوا- رضی جعفری نقوی

کراچی (پ ر) اسلامیہ ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت نارتھ ناظم آباد میں منعقد جشن میلادالنبیؐ اور ولادت امام جعفری صادقؑ کے جلسے سے خطاب کے دوران علامہ رضی جعفری نقوی نے کہا کہ حضور اکرمؐ کی آمد سے ظلم وجبر…

نارتھ کراچی میں17سالہ نوجوان کی خودکشی

کراچی (اسٹاف رپو رٹر) نارتھ کراچی میں17 سالہ ارتضیٰ امام ولد ریاض حسین نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ ایس ایچ او امتیاز میر جت کے مطابق متوفی سیکٹر فائیو سی تھری مکان…

ملازمین ادارے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔چیئرمین بلدیہ غربی

کراچی(بزنس رپورٹر)چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ ملازمین کسی بھی ادارے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ان کی خدمات کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی یاد رکھا جاتا ہے۔یہ بات انہوں نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More