نظریاتی شناخت کے باوجود پاکستان اسلامی ریاست نہ بن سکا- حاٖفظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ نظریاتی ریاست ہونے کے باوجود پاکستان عملا اسلامی ریاست نہ بن سکا۔ دشمن ملک ہمیں سیکولر ہونے کی دعوت اس لئے دے رہا ہے کہ ہم پاکستان کو ایک…

فنکشنل لیگ سندھ کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ فنکشنل کی سندھ کونسل کا اجلاس آج بروز اتوار دن 2 بجے صوبائی صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی کی زیر صدارت ایف ٹی سی بلڈنگ آڈیٹوریم میں ہوگا۔جنرل سیکریٹری سردار رحیم کے مطابق…

گیسٹ ہائوسز-ہوٹلوں کی بندش کیخلاف مالکان-ملازمین بھی سراپا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معاشتی قتل عام ، بے روزگاری اور دہشت گردی میں ہوشربا اضافے کا باعث بنے گا۔گیسٹ ہاؤس اور ہوٹلوں کی بندش سے سیاحت کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ان خیالات کا اظہار گیسٹ ہائوسز اور ہوٹلوں…

شفیع الدین اشرف کے انتقال پر تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن پاکستان (اپنیک) کے چیئرمین شفیع الدین نیر کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ اور سیکریڑی اطلاعات زاہد عسکری نے گہرے…

جشن معصو مین جلسہ آج رضویہ سوسائٹی میں ہوگا

کراچی (پ ر) تنظیم المکاتب کے تحت جشن معصومین جلسہ ودینی کانفرنس بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شاہ کر بلا رضویہ سوسائٹی میں ہوگا جس کے مہمان خصوصی امریکہ سے آئے ہوئے عالم دین مولانا سید تلمیذ حسنین رضوی…

پگڑی متاثرین آج رنچھور لائن میں مظاہرہ کریں گے

کراچی(پ ر)پگڑی متاثرین آج شام 5 بجے آل کراچی پگڑی (گڈول) ٹینیٹس ریلیف کمیٹی کے تحت ھوتی مارکیٹ رنچھور لائن میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے،جس سے محمود حامد ، عثمان شریف ،محمد یوسف اور دیگر رہنما خطاب کریں…

پرائیویٹ اسکولز کے وفد کی سراج الحق سے ملاقات

کراچی(پ ر)الائنس آف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کے وفد نے علیم قریشی کی قیادت میں ادارہ نورحق میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی۔وفد میں انتخاب عالم سوری، انتظار غوری ،ڈاکٹر خالد و…

حکومتی غفلت سے دوا سازی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی۔زاہد سعید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان فارماسیٹوکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ز اہد سعید نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی غفلت کے باعث قومی ادویہ سازی کی صنعت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی۔جان بچانے والی دوائیں…

مطالبات تسلیم نہ ہونے پر جرمن ریلوے ملازمین کی کرسمس پر ہڑتال کی دھمکی

برلن ( امت نیوز) جرمن ریلوے ملازمین کی یونین ای وی جی اور ریلوے کمپنی ڈوئچے باہن میں مذاکرات ناکام ہوگئے جس پر ملازمین نے کرسمس پر ہڑتال کی دھمکی دیدی ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مذکورہ یونین کے…

مظفرگڑھ میں شوہر کے ہاتھوں بیوی-3 بیٹیاں قتل

مظفرگڑھ (اے پی پی؍امت نیوز)مظفرگڑھ میں شوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کو تیز دھار آلے کے ذریعے بے دردی سے قتل کردیا۔ جنوبی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں چوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات تحصیل علی پور کے تھانہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More