ملک میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار ہو- چیف جسٹس

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے دورے کے موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان میں علاج وہی کروا سکتا ہے جو پیسے والا یا بااثر ہو، خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں ایک بستر پر…

محمد حفیظ کولاہور قلندرز کا کپتان بنانےکافیصلہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) محمدحفیظ کولاہورقلندرز کاکپتان بنانےکافیصلہ کیاگیاہے،باقاعدہ اعلان آج ہوگا۔یو اے ای میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کرنے والےآل راؤنڈرمحمد…

اٹلی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ سے 6 افراد ہلاک

روم(امت نیوز) اٹلی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیاکے مطابق جس وقت بھگدڑ مچی، اُس وقت انکونا شہر کے علاقے کورینالڈو میں واقع بلیو لینٹرن کلب میں…

پنجاب کے وکلاء نے 13دسمبر کودھرنے کااعلان کردیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں ہائی کورٹ بینچ کے قیام کے لیے 25ویں روز بھی عدالتوں کا بائیکاٹ جاری رہا اور مطالبات نہ مانے جانے کی صورت میں وکلا نے 13دسمبر کو لاہور میں دھرنے کا اعلان کر دیا…

لاہورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دلہن جاں بحق

رائے ونڈ(امت نیوز) لاہورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دلہن جاں بحق ہو گئی، 25سالہ طاہرہ کی آج شادی تھی۔رائے ونڈ کے علاقہ جیابگا میں 25 سالہ طاہرہ عاشق اپنی بڑی بہن شہناز بی بی کے ہمراہ گاؤں کے…

فائرنگ سے زخمی جے یو آئی بنوں کے رہنما نصیب نواز اسپتال میں دم توڑ گئے

بنوں (نمائندہ امت)جمعیت علماء اسلام یونین کونسل کالا خیل مستی خان کے سابق ناظم حاجی نصیب نواز چل بسے تقریبا تین ہفتے قبل تھانہ سٹی کی حدود واقع باغ گلی میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوئے تھے جس کے بعد…

مقبوضہ کشمیرمیں بس نالے میں جاگری-23افرادہلاک

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں ایک بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ لورن سے پونچھ جانے والی بس کو اس وقت پیش آیا جب منڈی…

لانڈھی مقابلے میں ہلاک ڈکیت ہائی پروفائل ملزم نکلا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی میں شرافی گوٹھ پولیس سے مقابلے میں ہلاک ہونے والا ڈکیت ہائی پروفائل ملزم نکلا۔ تفصیلات کے مطابق 6 دسمبر کو شرافی گوٹھ کے علاقے لانڈھی مرتضی چورنگی کے قریب 2مسلح ملزمان لوٹ…

ایوان صدرعوام کیلئےکھل گیا-10ہزارافرادکادورہ

اسلام آباد (خبرایجنسیاں)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سرکاری عمارتوں تک عوامی رسائی کے بے مثال اقدام کے تحت ہفتہ کو ایوان صدر کے دروازے عوام الناس کے لئے کھول دیئے گئے۔10 ہزار افراد نے دورہ کیا مردو…

ٹرمپ اپنے سابق وزیر خارجہ کی تنقید پر بھڑک اُٹھے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سابق وزیر خارجہ کی تنقید کو برداشت نہیں کر سکے اور ریکس ٹیلرسن کو برا بھلا کہنے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے…

پنجاب میں شدید دھندکے دوران حادثات سے 10جاں بحق

اسلام آباد؍لاہور(خبر ایجنسیاں-مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں شدید دھندکے دوران شیخوپورہ ، ساہیوال، فیصل آباد اور دریا خان میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 10افراد جاں بحق جبکہ22زخمی ہو گئے ۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More