ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چاند نظر آگیا ہے آج یکم ربیع الثانی ہے ،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس کے اختتام ہونے کے بعد میڈیا…

کرزئی – شمالی اتحاد کو پاکستان کیخلاف متحد کرنے کیلئے بھارت سرگرم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کوامریکہ کی جانب سے افغان مسئلے کے حل کیلئے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مدد کی درخواست پر بھارت نے پھر افغانستان میں سازشوں کا جال بچھا دیا ۔’’امت ‘‘کو ملنے والی اطلاعات کے…

غربی – وسطی میں آپریشن – 70 دکانیں مسمار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر بھر میں انسداد تجاوزات آپریشن تسلسل سے جاری ہے۔ جمعے کو بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ اینٹی انکروچمنٹ نے ضلع جنوبی میں ایم اے جناح روڈ پر لائٹ ہاؤس تا ٹاور فٹ پاتھوں پر رکھا گیا سامان…

رکشہ ڈرئیور کے قتل میں محبوبہ ملوث نکلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سکھن پولیس نے رکشہ ڈرائیور کےاندھےقتل کا معمہ حل کرتے ہوئےاس کی محبوبہ کو دھر لیا، مقتول کو اس کی محبوبہ نےنئےآشنا کیساتھ مل کر قتل کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری لٹھ بستی…

پاکستان کا ٹرمپ کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو بھیجے گئے خط کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت بھی کردی ہے۔سفارتی ذرائع…

گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ بنانے سے حکومتی انکار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےکہا ہےکہ جو اختیارات باقی صوبوں کو حاصل ہیں وہی گلگت بلتستان کو حاصل ہوں گے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری-140کا ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار 140 روپے کا ہوگیا۔جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 50 پیسے اضافہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More