کراچی کی حیثیت کو تسلیم کیاجائے -آصف عظیم

کراچی(پ ر)پاکستان ملت کونسل کی پپلیک افیئرز کمیٹی کا اجلاس چیرمین آصف عظیم کی زیر صدارت ہوا، جس میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری آپریشن کاجایزہ لیاگیا۔ آصف عظیم نے کہا کہ کراچی کی حیثیت…

سندھ پولیس تھیلے سیمیا سے متاثرہ بچوں کیلئے عطیہ خون کیمپس لگائے گی-آئی جی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ تھیلے سیمیا کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ مشترکہ کوششیں کی جائیں۔متاثرہ بچوں کے لیے ضلعی سطح اور اندرون سندھ بلڈ ڈونیشن کیمپس…

صدف فورم کے تحت ارشد صابری کی یاد میں مفت طبی

کراچی (بزنس رپورٹر) گلشن اقبال میں واقع ارشد صابری پارک میں سماجی اور فلاحی تنظیم صدف فورم کی چیئرمین پرسن مسز صدف بھٹی کوآرڈنینٹر ہیپی پلیس گروپ آف اسکولز اصفہانی کیمپس اور ثنااللہ شیخ (یوتھ…

عافیہ موومنٹ کے تحت انسانی حقوق کی تلاش واک کل ہوگی

کراچی (پ ر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں منائے جانے والے یوم انسانی حقوق کے موقع پر عافیہ موومنٹ کے تحت کل اتوار دن 2بجے ہوگی۔ اس حوالے سے مختلف شخصیت کو دعوت نامے پہنچا دیئے گئی ہیں۔ سفاری پارک سے نیپا…

ماہی گیروں کے مثالی اتحاد سے مفاد پرست ٹولے کو مایوسی ہوئی- عبدالبر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نئی ڈیپ سی پالیسی کیخلاف ماہی گیروں کی جدوجہد مثالی تھی،ماہی گیروں کا مثالی اتحاد دیکھ کر ماہی گیروں کے دشمنوں اور مفاد پرست ٹولے کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ان خیالات کا اظہار…

اللہ والا ٹاوٴن میں سیوریج نظام بحالی کا مطالبہ

کراچی(پ ر)رحمت ٹرسٹ کے بانی رحمت بھائی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورنگی کراسنگ کے علاقے اللہ والا ٹاوٴن میں سیوریج کا تباہ حال نظام فوری بحال کیا جائے۔جگہ جگہ گٹر ابلنے سے گلیوں میں گندہ پانی جمع…

خونی گاڑیوں نے 3نوجوانوں کی جان لے لی -ایک زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خونی گاڑیوں نے 3 نوجوانوں کی جا ن لے لی جبکہ ایک کو زخمی کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کے ڈی اے چورنگی کے قریب 23سالہ نعمان ولد رحمت گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہو گیا جسے عباسی…

اسٹیل ٹاؤن میں ون ویلنگ کیخلاف آپریشن 7نوجوان گرفتار-موٹرسائیکلیں ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاؤن پولیس نے نیشنل ہائی وے پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 7آلٹر موٹر سائکلیں ضبط کرلیں۔ ملزمان کیخلاف مقدمہ درج…

جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا آج ہوگا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی شہری کمیٹی کے زیر اہتمام عدالتی فیصلے اور تجاوزات کی آڑ میں دکانوں، تجارتی مارکیٹوں شہر کی قدیمی آبادیوں کو تباہ کرنے اور شہریوں کو بے روزگار کرنے کے خلاف آج پریس کلب کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More