تعلیمی کانفرنس کل ہوگی

کراچی (پ ر) تنظیم المکاتب کے تحت تعلیمی کانفرنس کل اتوار بعد نماز ظہرین امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں ہوگی، جس کے مہمان خصوصی مولانا تلمیز الحسنین رضوی ہونگے۔ جبکہ رضی جعفری نقوی مدارس کی…

اسٹیل ملز میں چوہدری محمد افضل کی غائبانہ نماز جنازہ- قرآن خوانی کا اہتمام

کراچی (پ ر) پاکستان اسٹیل انصاف لیبر یونین (سی بی اے) کے بانی و چیئرمین چوہدری محمد افضل کی غائبانہ نماز جنازہ پاکستان اسٹیل میں گیٹ نمبر 3 گرائونڈ میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی۔…

رضا کاروں کے عالمی دن پر الخدمت کی ورکشاپ

کراچی(پ ر)الخدمت کراچی کے تحت ”رضاکاروں کے عالمی دن “ پر مقامی کالج میں ورکشاپ منعقد کی گئی، جس میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مہمان خصوصی سیکریٹری الخدمت احمد جمیل راشد نے طلبہ کو رضاکاروں…

ریلوے کے کرایوں میں کمی کی جائے- افروزیہ تبسم

کراچی (پ ر) تبو ویلفیئر چیئرپرسن افروزیہ تبسم نے کہاکہ کروڑوں کی آمدنی کے باوجود ریلوے کی جانب سے اضافی کرایہ وصولی غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ریلوے…

ووٹ ڈالنا قومی فریضہ ہے- گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ووٹ ڈالنا قومی فریضہ ہے، جمہوریت کو پروان چڑھانے کے لئے ووٹ ڈالنا بہت ضروری ہے۔ اس ضمن میں خواتین کا شعور اور جذبہ قابل تقلید ہے۔ بیرون ملک…

پی ٹی وی کرپشن کیس میں ڈاکٹر شاہد مسعودکی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(نمائندہ امت)سپیشل جج سنٹرل کامران بشارت مفتی کی عدالت نےپی ٹی وی کرپشن کیس میں معروف اینکرو سابق ایم ڈی ڈاکٹرشاہدمسعودکی درخواست ضمانت مستردکردی۔گذشتہ روزوکلا کےدلائل سننےکے بعدفاضل عدالت…

وزیراعظم ۔ نیب چیئرمین ملاقات کی جھوٹی خبرنشرکرنے پر 17چینلزکونوٹس

اسلام آباد(امت نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وزیر اعظم عمران خان سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی ملاقات سے متعلق جھوٹی خبر نشر کرنے پر 17ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ…

متوفی بہن۔بھائی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فلیٹ کا چھجہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے دونوں بہن بھائی زنیرہ اور مصعب کو آہوں و سسکیوں میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ جنازے میں علاقہ مکینوں کا…

بونیر میں دشمنی پر ایک خاندان کے 4قتل

بونیر(نمائندہ امت)پولیس تھانہ ڈگر کے حدوو میں واقع نواں کلے میں چلتی کارپر فائر نگ کر کے ایک ہی خاندان کے چار افراد کوقتل جبکہ ایک شدید زخمی کر دیا گیاگیا ۔زخمی کوتشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More