سندھ میں 48فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں- ماہرین

سانگھڑ (نمائندہ امت) غذائی قلت کے حوالے سے پوری دنیا میں پاکستان تیسرے نمبر اور سارک ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے۔ سندھ میں 48 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہو کر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ سندھ حکومت نے…

وفاقی وزرا کے احتساب کا مرحلہ بھی آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کا احتساب شروع کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے اور وفاقی کابینہ کے پیر کو طلب کیے گئے خصوصی اجلاس میں وزارتوں اور ڈویژنوں کی کارکردگی پر بریفنگ لی جائے…

نئے ایئرپورٹ پر 24 کلو گرام ہیروئن برآمد-ملزم گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ امت) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر آکاش حبیب کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق مانچسٹر جانے والے مسافر کے…

خاتون سمیت 3افرادکی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں سے خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کےحاجی گل محمد گوٹھ کی جھاڑیوں سے خاتون کی پھندا لگی تشدد زدہ لاش ملی ، جسے پولیس نے اسپتال منتقل…

اقوام متحدہ میں حماس کیخلاف امریکی قرارداد مسترد

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حماس کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حماس کے خلاف مذمتی قرارداد…

بھارتی عدالت نے بابری مسجد پر متنازع فلم رُکوا دی

لاہور(نمائندہ امت)بھارت میں ممبئی ہائی کورٹ نے بابری مسجد کی شہادت اور رام مندر کی تعمیر کے حوالہ سے تیار کی گئی متنازع فلم کو روک دیا ۔ عدالت نےحکم دیا ہے کہ اس فلم کے ٹریلر کو بھی یو ٹیوب سے ہٹا دیا…

آئندہ چنددنوں میں دھند بارش کی پیش گوئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ملک کےمختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا۔دھند اور بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More