حکومت کے ہرآرڈیننس کیخلاف قرارداد لائیں گے-پیپلزپارٹی
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ حکومت کے ہرآرڈیننس کیخلاف قرارداد لائیں گے۔آمریت میں صدارتی حکم کے ذریعے حکومت چلائی جاتی تھی اورآرڈیننس کے ذریعے حکومت نہیں کی جا سکتی لہذا کوئی…