ریاست مدینہ والے نظام کیلیے حکمرانوں کو شروعات کردار سے کرنا ہونگی۔ثروت قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے مجید کالونی میں تاجدار حرم کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان کو اسلام دشمن قوتوں سے خطرات لاحق ہیں۔سیکولر ولبرل ازم نے دنیا میں بے حیائی کو…

ملیر کے مختلف تھانوں میں کھلی کچہری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کی ہدایت پر عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ضلع ملیر کے مختلف تھانوں میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، ضلع ملیرکے ایس ایچ اوز کی جانب سے سب ڈویژنل آفیسر…

پی کے 30مانسہرہ کی نشست خالی قرار دیدی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا اسمبلی سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ضیاء الرحمٰن کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ ای سی پی نے…

نرسنگ کی آڑ میں دکیتیاں کرنیوالا جوڑا پکڑا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نرسنگ کی آر میں ڈکیتیاں کرنیوالا جوڑا پکڑاگیا۔ ملزمہ نرس ہے جو گھروں میں بیمار افراد کی دیکھ بھال کے بہانے ساتھیوں کو معلومات دیتی تھی ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پکڑا…

حیدرآباد میں سفاک عناصر نے7سالہ بچی ذبح کردی

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) گلشن رئیس فیز ٹومیں درندہ صفت قاتلوں نے 7سالہ بچی کو ذبح کرنے کے بعد لاش بوری میں بند کرکے نہرکنارے پھینک دی، جسے پولیس نے علاقہ مکینوں کی نشاندہی پر سول اسپتال پہنچایا،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More