خیبرپختون میں اساتذہ کی سزا کا نیا نظام متعارف کرانیکی سفارشات تیار
بکوٹ(نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم خیبر پختون نےاساتذہ کی سزاکا نیا نظام متعارف کروانے کے لئے سفارشات تیار کر لی ہیں جن کے تحت مانیٹرنگ رپورٹنگ کے تحت کارروائی ہوگی۔ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف میں کوئی پہلی…