یوتھ پالیسی لانے کا فیصلہ-عثمان ڈار معاون خصوصی امور نوجوانان مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے نوجوانوں کیلئے قومی پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عثمان ڈار کو امور نوجوانان کیلئے اپنا معاون خصوصی بھی مقرر کردیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ…

حکومت کے100روزہ پلان پر صرف 27فیصد شہری مطمئن

اسلام آباد(امت نیوز)انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے تحت کیے گئے سروے کے مطابق 27 فیصدپاکستانی سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت 100 دن کے پلان پر عمل درآمد میں کامیاب رہی۔23 فیصد افراد کی…

ٹرینوں کے کرایوں میں 19فیصدتک اضافہ

لاہور(امت نیوز)پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 7 دسمبر سے ہو…

جناح کنونشن سینٹر سمیت 8اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ امت) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بتایا گیا ہے کہ نجکاری فہرست میں شامل 8 اداروں کی نجکاری کی جا رہی ہے جن میں ایس ایم ای بنک ، فرسٹ ویمن بینک ، حویلی بہادر پاور پلانٹ…

ایل پی جی-ایل این جی کمپنیوں کو گیس سپلائی کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ افسوس ہوتا ہے گیس کا بہت بڑا ذخیرہ ہم نے چولہوں میں…

صحافی سے موبائل فون چھیننے کے کیس میں شاہد مسعود کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ امت) ‏اسلام آباد کی عدالت نے صحافی سے بدتمیزی اور موبائل فون چھیننے کے کیس میں بھی سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔بق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد…

سی آئی اے نے کانگریس کوخشوگی قتل پررپورٹ دیدی

واشنگٹن(امت نیوز)سی آئی اے نےامریکی کانگریس کوسعودی صحافی جمال خشوگی کےقتل کے حوالے سے اپنی رپورٹ سے آگاہ کردیا۔سی آئی اے سربراہ جینا ہیسپل گذشتہ ہفتے وزارت خارجہ اور دفاع کو دی جانے والی بریفنگ میں…

گوادر میں مدفون 3 ارب روپے مالیت کی چرس برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈ نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ہزار کلو سے زائد مدفون چرس برآمد کرلی۔برآمد منشیات کی مالیت 3 ارب سے زائد ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ خفیہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More