اے این پی رہنما محمدگل جدون کی خوش دامن کا انتقال

کراچی (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی ضلع ملیر کے رہنما محمد گل جدون کی خوش دامن فیوچر کالونی میں انتقال کرگئیں۔ اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید، کچکول خان، غفار جدون، اسمعیل شاہ، وزیر بادشاہ، جدون مولانا…

سیرت النبیؐ کے ہر پہلو سے روشناس کرانا علما اور ہر امتی کا فرض ہے- عبداللہ ناصر رحمانی

کراچی (پ ر) سیرت النبیؐ کے ہر پہلو سے روشناس کرانا علما کرام اور ہر امتی کا فرض ہے۔ پستیوں سے نکل کر بلندیوں کی طرف جانے کیلئے ہمیں اسوہ رسولؐ کو اپنانا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مولانا عبداللہ ناصر…

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں سے متعلق جواب جمع نہ کرانے پر عدالت برہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سالوں سے پھنسے بیرون ملک پاکستانیوں کی وطن واپسی موثر جواب جمع نہ کرانے پر ڈپٹی اٹارنی جنرل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرڈائریکٹرایمیگریشن لاء کو ذاتی…

شادی لان سمیت سیکڑوں تجاوزات مسمار- کھجوربازارکے دکانداروں کو مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی کے انسداد تجاوزات عملے نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے سیکڑوں تجاوزات اور شادی لان مسمار کر دئیے۔ ڈائریکٹر بشیر صدیقی کی نگرانی میں صدر،داؤد پوتہ روڈ، ایمپریس…

تجاوزات آپریشن کیخلاف لیمارکیٹ کے 172تاجر وں کی ہائیکورٹ میں درخواست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لی مارکیٹ کے 172 تاجروں نے تجاوزات آپریشن کیخلاف ہائیکورٹ میں کے درخواست دائر کردی۔ درخواست گذاروں نےخواجہ نوید ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر ر درخواست میں استدعا کی کہ بلدیہ عظمیٰ کو…

مری میں دم گھٹنے سے نوبیاہتادلہن جاں بحق

مری(نامہ نگار) مری شہر علاقہ موٹر ایجنسی میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث بیوی جان بحق جبکہ شوہر بے ہوش ہو گیا جسے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں طبی سہولیات میسر نہ ہونے کے باعث تشویش ناک حالت میں راولپنڈی…

نقیب قتل کیس میں ملزمان کی ضمانت سے متعلق سماعت موخر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزمان سب انسپکٹر فیصل سمیت 3پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت کی سماعت 14دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔سماعت پر وکیل صفائی عامر منصوب…

وزیر اعظم کی انہدامی کارروائیاں روکنے کیلئے سپریم کورٹ جانے کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے مسماری آپریشن روکنے کیلئے سپریم کورٹ جانے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ مسماری آپریشن روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More