تجاوزات گراتے مزدور ملبے تلے دب کر ہلاک

میرپورخاص(بیورورپورٹ)تجاوزات کو ہٹاتے ہوئے مزدور ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گیا، 26 سالہ مزدور تجاوزات کی جگہ توڑنے میں مصروف تھا کہ اچانک بھاری پلر آگرا۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص میں تجاوزات کے خلاف…

22کروڑ اثاثوں کے ساتھ نوازلیگ امیرترین سیاسی جماعت

اسلام آباد(امت نیوز)الیکشن کمیشن نے 17-2016 کے لیے سیاسی جماعتوں اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے اثاثوں کی مالیت…

قبائلی اضلاع میں بلدیاتی سے پہلے صوبائی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبائی اسمبلی کے انتخابات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات موخر کر دیے۔ ذرائع کے مطابق…

وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے امکان پر وزراپریشان

اسلام آباد(نمائندہ امت)وزیرا عظم عمران خان کی کابینہ میں تبدیلیوں کے امکان کی بات پروفاقی وزرا پریشان ہوگئے ہیں ایک دوسرے کو فون کر کے اندازے لگانا شروع کردئیے ہیں کہ کس کی شامت آنے والی ہے۔ وزیر اعظم…

قطرنےاوپیک سے علیحدگی کا اعلان کردیا

دوحہ(امت نیوز) قطر نے یکم جنوری 2019 سے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ 60 سال بعداوپیک سے راستے جدا کرنےکے حوالے سے پالیسی بیان دیتے ہوئے قطری توانائی کے وزیر…

زلفی بخاری کی درخواست پر نیب تفتیشی افسر آج طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے زلفی بخاری کی درخواست پر نیب کے تفتیشی افسر کو منگل کے روز ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر…

سواارب کی بدعنوانی پر ڈاکٹرکیخلاف ریفرنس

اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے ایک ارب 28 کروڑ روپے کی بدعنوانی میں ملوث چیف ایگزیکٹو آفسیرگلوبل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی بنگش کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں بدعنوانی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More