نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس میں نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نمبر2کے جج محمد ارشد ملک کی عدالت میں زیر سماعت العزیزیہ سٹیل مل اور فلیگ شپ ریفرنس میں گذشتہ روز سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پیش نہیں ہوئے اور سماعت شروع…