سندھ اور کراچی کے مسائل صرف پیپلزپارٹی حل کرسکتی ہے- سلمان عبداللہ مراد

کراچی (بزنس رپورٹر) چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ سندھ محبت کرنے والوں کی دھرتی ہے۔ اس کے ساحل قدیم زمانے سے کاروباری اہمیت کے حامل ہیں ، جو آج بھی اسی طرح برقرار ہے۔ یہاں…

رسول اکرمؐ کی تعلیمات رہتی دنیا تک انسانیت کی رہنمائی کیلئے کافی ہیں- نوید قمر زیدی

کراچی (پ ر) تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ کے صدر نوید قمر زیدی نے کہا کہ رسول اکرمؐ کی تعلیمات رہتی دنیا تک انسانیت کی رہنمائی کیلئے کافی ہیں۔ جامع مسجد حیدر اورنگی ٹائون نمبر10میں اجتماع سے خطاب کے دوران…

آئندہ100روز بھی استحصالی نظام کی تبدیلی کیلئے انقلابی اقدامات کریں گے- نصرت واحد

کراچی (پ ر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ آئندہ100روز میں بھی استحصالی نظام کی تبدیلی اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اقدامات کریں گے۔ حکومت کے ابتدائی100روز کی کارکردگی…

فرسٹ وومن بینک کی مرد ورکرز کے تناسب پر وضاحت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فرسٹ وومن بینک کی طرف سے ارسال کئے جانے والے ایک وضاحتی لیٹر میں بتایا گیا ہے کہ فرسٹ وومن بینک میں کام کرنے والے مجموعی ملازمین میں سے 27فیصد مرد کام کر رہے ہیں۔ہیومن ریسورسز کی…

کورنگی میں پی ٹی آئی کے دفتر کا افتتاح

کراچی(پ ر)پی ایس97کورنگی میں الیکشن خدمات سرانجام دینے والے پی ٹی آئی کارکنان میں اسناد تقسیم کی گئیں۔کورنگی کراسنگ پر لان میں منعقدہ تقریب کے بعد رکن قومی اسمبلی فہیم خان اور رکن صوبائی اسمبلی راجہ…

ڈکیتی مزاحمت پر 5افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 5افراد زخمی ہوگئے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود شارع فیصل پر نرسری کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت کرنیوالوں پر…

جامعہ اردو انتظامیہ عبدالحق کیمپس میں چوری وارداتوں کا نوٹس لے-جمعیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو نے عبدالحق کیمپس میں طلبہ کی موٹر سائیکل سمیت دیگر اشیا کی چوری پر انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان جمعیت نے کہا کہ گزشتہ روز طالبعلم کی…

چیف جسٹس آپریشن میں ناانصافی کے الزامات پر کمیشن بنائیں-الطاف شکور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدر الطاف شکور نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی آڑ میں مختلف مافیاز ہاتھ دکھا رہی ہیں۔چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں ناانصافی کے…

ایس ایس پی ملیر نے تھانہ ابراہیم حیدری میمن گوٹھ کا اچانک دورہ کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے تھانہ ابراہیم حیدری اور میمن گوٹھ کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے ابراہیم حیدری میں چینی انجینئرز کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنانے کی ہدایات کی…

شارع فیصل پر چلتی کار میں آگ لگ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پرکارساز کے قریب چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی۔ڈرائیور کار سے اتر کر آگ بجھانے کی کوشش کرتا رہا ۔تاہم فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا پولیس کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More