شوپیاں میں پیلٹ گن کے چھرے لگنے سےمتعدد کشمیری زخمی

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے شوپیاں میں مظاہرہ کرنے والےنہتے کشمیریوں پر وحشیانہ تشدد کیا اور بدترین شیلنگ کرتے ہوئے پیلٹ گن کے چھرے برسائے گئے اور لاٹھی چارج کیا گیا جس سے متعدد…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر ی سفیر کادوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے سفیر احمدمحمد فدیل یعقوب نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی اور پاک مصر تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ…

کورنگی ٹاؤن شپ پر متحدہ و دیگر جماعتوں کے عسکری ونگز ہیں-پروٹیکشن کمیٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ ایجنسیز پروٹیکشن کمیٹی کے جنرل سیکریٹری عمران نے انکشاف کیا ہے کہ مہران ٹاؤن کورنگی ٹاؤن شپ میں ایم کیو ایم، جئے سندھ، پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے کرمنل عسکری…

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روک دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روک دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید شیخ نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کے خلاف خواجہ محسن عباس کی درخواست…

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق

پشاور (نمائندہ امت) نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے نجی ٹی وی چینل اور نیوز ایجنسی سے وابستہ صحافی نور الحسن کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکرے قتل کر دیا جبکہ اس کیساتھ موجود کیمرہ مین شدید زخمی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More