سکھر میں کار- بھینس باڑے پر فائرنگ سے 2 ہلاک -4 زخمی

سکھر (نمائندہ امت) سکھر میں کار اور بھینس باڑے پر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ گولیاں لگنے سے 4 بھینسیں بھی مر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے علاقے سلطان پور میں مسلح…

قادیانیوں کی نومسلموں کو دھمکیاں قابل مذمت- حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چنیوٹ(نمائندہ امت)منکرین ختم نبوت کا ختم نبوت پر ایمان لانا قادیانیوں کے لیے پریشان کن ہے، ختم نبوت کے تحفظ کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دینگے ۔ان خیالات کا اظہار انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے…

ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے انسداد تجاوزات آپریشن پر اعتراض اٹھا دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد تجاوزات آپریشن پر آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے اعتراض اٹھادیئے۔ اایسوسی ایشن نے میئرکراچی سے مطالبہ کیا کہ عملے کو رویہ درست کرنے کی ہدایت کرے۔ تاجر تنظیم کے صدر شوکت…

ٹنڈو باگو میں ایمبولینس میں منشیات منتقلی کی کوشش ناکام -ملزم گرفتار

پنگریو (نمائندہ امت) ٹنڈوباگوکے قریب ایمبولینس سے 2کروڑ روپے مالیت کی نشہ آورسفینہ پڑیاں برآمدکرلی گئیں سی آئی اے پولیس کواطلاع ملی تھی کہ ضلع بدین میں مین پڑیوں گٹکوں اور دیگر نشہ آور اشیا کی خرید و…

کرس گیل نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

نیو ساؤتھ ویلز (مانیٹرنگ ڈیسک )دُنیائے کرکٹ کے جارح مزاج ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل نے آسٹریلوی پبلشر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، عدالت نے پبلشر کو کرس گیل کو2 لاکھ21ہزار ڈالر ادا کرنے کا حکم…

زور پکڑتی افواہوں پر نائیجیریا کے صدر کو اپنے انتقال کی خود تردید کرنا پڑگئی

ابوجا(امت نیوز) نائیجرین صدر محمدو بوہاری نے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کی ہے اورکہا ہے کہ اجلاس میں میری ڈمی نہیں بلکہ بذات خود موجود تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق نائیجیریا میں اس وقت دلچسپ صورت حال…

ملک بھر میں سالانہ ڈیڑھ ہزارافراد کو سہولت مل پاتی ہے-ڈاکٹر قاضی واثق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہر امراض چشم و پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن کے مرکزی رہنما ڈاکٹر قاضی محمد واثق نے امت کو بتایا کہ کسی بھی وجہ سے آنکھ کا شفاف حصہ ناکارہ ہونے سے سفید ہو جاتا ہے، جس سے بچوں کے…

شام میں داعش کمانڈر مارا گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں داعش کے سنیئر جہادی لیڈراور کمانڈر ابوالعماریان امریکی اتحاد کےحملےمیں ہلاک ہوگیا۔امریکا کی قیادت میں شام اسلامک اسٹیٹ گروپ کے خلاف لڑنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ اتوار…

ٹرک کے رکشہ کچلنے سے میاں بیوی جاں بحق

ڈگری/ شہدادپور/ جھڈو/ کندھکوٹ (نمائندگان) میرواہ گورچانی کے نزدیک العباس شوگر مل کے سامنے تیز رفتار ٹرک نے رکشے کو کچل دیا، جس کے باعث میاں بیوی ہلاک، 11 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More