عامل کے کہنے پر والدین نے بچی ذبح کردی

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی عامل کے کہنے پر سنگ دل والدین نے اپنی معصوم بچی کو اپنے ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔سرگودھا میں اعظم پارک کے علاقے میں باپ اور سوتیلی ماں نے ڈیڑھ سالہ بچی کو گلا کاٹ کر…

منشا بم کیس میں تفصیلی رپورٹ طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے قبضہ مافیا منشاء بم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)، محکمہ ریونیو اور ضلعی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔…

گردشی قرضے اتارنے کیلئے بجلی کمپنیوں کے اثاثے گروی رکھنے کا منصوبہ

اسلام آباد؍ لاہور (امت نیوز) حکومت کو توانائی کے شعبے کے 1300 ارب روپے کے گردشی قرضے اتارنے کیلئے اثاثے گروی رکھنا پڑ گئے۔ بھاری قرضے کو اتارنے کیلئے کمرشل بینکوں سے مزید قرضے لئے جائیں گے۔تفصیلات کے…

تحفظ ناموس رسالت ؐ کا مشن جاری رہے گا-جے یو آئی س

ہنگو (نامہ نگار ) جمعیت علماء اسلام س خیبر پختون کے امیر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا سید محمد یوسف شاہ نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق شہید کی شہادت پاکستان میں اسلامی انقلاب کی نوید ثابت ہوگی،…

فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑدی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا ۔ انہوں نے لکھا ’ میرا سیاسی سفر ختم ہوگیا، میں…

سبیکاکے والدین کا انصاف کیلئے عدالت سے رجوع

ہوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں قتل ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا کے والدین نے ٹیکساس کی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ والدین کی جانب سے دائردرخواست میں کہاگیا ہے کہ قاتل نوجوان کے والدین اپنے بیٹے کی دماغی…

اورکزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے2افراد زخمی

ہنگو(نامہ نگار)اورکزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے2افراد زخمی ۔واقعہ اورکزئی تحصیل اسماعیل زئی میں پیش آیا جہاں پر انا نصب شدہ بارودی مواد دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ زخمی افراد غلجو ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے…

لندن میں پاکستانی بھی چاقو گردی کا نشانہ بن گیا

لندن ( امت نیوز) لندن میں پاکستانی نژاد احسان اللہ بھی چاقو گردی کا نشانہ بن گیا۔اطلاعات کے مطابق احسان اللہ پر چاقو حملہ کرنے والی ایک خاتون کو حراست میں لیا گیا ہے،جبکہ زخمی احسان کو اسپتال میں طبی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More