شہباز شریف سے نوازشریف اور اہلخانہ کی ملاقات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اہل خانہ سمیت شہباز شریف سے نیب آفس میں ملاقات کی ہے۔ اتوار کی شام نواز شریف، حمزہ شہباز، نصرت شہباز اور مریم نواز سمیت فیملی کے دیگر ارکان نے شہباز…

ڈالرمہنگاہونے پر صدرکا ملکی اشیاخریدنے کامشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ پاکستانی کرنسی دباؤ کی زد میں ہے اور میری خواہش ہے کہ تمام پاکستانی "میڈان پاکستان " اشیاء خریدیں۔ڈالر کی قدر میں اضافہ اور روپے کی قدر…

ون ویلنگ اور ریس پر16موٹرسائیکل سوار زیر حراست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پولیس نے ریس اور ون ویلنگ کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 16 موٹر سائیکل سواوں کو حراست میں لے لیا۔پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جنید کاشف، جمن، عبدالرحمن، تقی حسین،…

ڈیم فنڈ کیلئے10ارب اکٹھے نہیں کرسکا-چیف جسٹس

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بچوں کے جگر کی پیوند کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ’ میں ڈیم…

زرداری کی ہرن-بٹیر-تیتر اور دیگر ڈشز سے تواضع

صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو صادق آباد پہنچنے پر پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔ ان کیلئے تیار کی گئی ڈشز میں ہرن ، بٹیر، تیتر، سرسوں کا ساگ، بھنڈی ،کھیر، قلفی اور گاجر کا…

سندھی ثقافت کا دن بھرپور جوش وخروش سے منایا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں سندھی ثقافت کا دن بھرپور جوش و جذے سے منایا گیا اور اس مناسبت سے مختلف ثقافتی و سماجی تنظیموں کے جانب سے ریلیاں بھی نکالی گئیں،یوم سندھی ثقافت کے…

عمران زیادہ دیر حکومت نہیں سنبھال سکیں گے-زرداری

صادق آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نے کام نہیں کیا تو گھر جانا پڑے گا اور مجھے نہیں لگتا عمران خان زیادہ دیر حکومت سنبھال سکے گا۔ صادق آباد کے…

سینٹرل پولیس نے مظاہروں -ہنگاموں سے نمٹنے کی مشقیں شروع کردیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کی ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے احتجاجی مظاہروں اور ممکنہ ہنگاموں سے نمٹنے کی اچانک مشقیں شروع کردیں، اینٹی رائٹس فورس کی ٹریننگ حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں کو پولیس ہیڈکوارٹر طلب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More