ہزارہ کالونی کالاپل کے مکینوں کو ہراساں کرنا بند کیا جائے- فراز تنولی

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے رہنما فراز تنولی نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے رہائشی آبادیوں کے مکینوں کو ہراساں کئے جانے کا نوٹس لینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تجاوزات کے نام پر…

رینجرز-پولیس آپریشن میں قاتل-اشتہاری اور منشیات فروشوں سمیت21گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس آپریشن، مقابلے میں قاتل، اشتہاری، اسٹریٹ کرمنلز اور منشیات فروشوں سمیت 21ملزم گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا گیا۔ جبکہ اقبال مارکیٹ پولیس…

ریلوے ورکز یونین کے تحت سندھی ثقافت ڈے منایا گیا

کراچی (پ ر) ریلوے ورکز یونین کے زیر اہتمام سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے سندھ اجرک ٹوپی ڈے منایا گیا۔ جس میں کوئٹہ، سکھر، جیکب آباد میرپور خاص، کوٹری، حیدرآباد کے سیکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ اس موقع پر…

نوجوان نسل کا منشیات کی جانب راغب ہونا افسوسناک ہے ۔ایڈیشنل آئی جی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے جو ہمارے معاشرےکو کھوکھلا کر رہی ہے۔ہم سب کو مل کر منشیات کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ان خیالات…

چینی زبان سکھانے کیلئے جامعہ کراچی آغا خان یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چینی زبان کی تعلیم کیلئے جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ اور آغا خان یونیورسٹی کے مابین معاہدہ ہوا ہے، جس پر کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے چینی و پاکستانی ڈائریکٹرز اور آغا خان میڈیکل…

کورنگی میں جھگڑے سے خاتون سمیت 5افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے شرف آباد گلی نمبر 8میں واقع مکان نمبر 235کے باہر دو گروپوں میں تکرار کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی اس دورا ن لاٹھیوں اور ڈنڈوں کے وار سے خاتون سمیت 5افراد…

جامعہ کراچی شعبہ شماریات میں پوسٹ گریجویشن کیلئے داخلے آج سے شروع ہوں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ شماریات میں پوسٹ گریجویشن کیلئے داخلے آج سے شروع ہونگے۔رجسٹرار کے مطابق داخلہ فارم بمعہ کتابچہ 20دسمبرتک شعبے کے دفتر سے حاصل/ جمع کرائے جاسکتے ہیں،میرٹ لسٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More