میٹروول میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا کے علاقے میٹروول فرنٹیئر موڑ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 2سالہ عمر خان ولد زوہیب اللہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی اسی علاقے کا رہائشی تھا۔

مدرسہ تفہیم القرآن ملیر میں حرمت رسول ؐ کانفرنس ختم القرآن و دستار بندی کی تقریب

کراچی (پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ رضی نے کہاکہ عشق مصطفیٰ مسلمانوں کی میراث ہے، منبر و محراب سے بڑی کوئی طاقت نہیں۔ حرمت رسول ؐ پر مسلمانوں کا بچہ بچہ کٹ مرے گا۔ اسلام کا دہشتگردی سے کوئی…

غوثیہ کمیٹی کراچی کے زیر اہتمام میلاد النبی ؐ ریلی

کراچی (پ ر) غوثیہ کمیٹی کراچی کے زیر اہتمام میلادالنبی ؐ ریلی نکالی گئی، جس میں سلسلہ عالیہ قادریہ سری کوٹ سمیت دیگر اراکین نے بھرپور شرکت کی۔ دارالعلوم قادریہ طیبہ کے شروع ہونے والی ریلی دارالعلوم…

10دسمبر سے ملک بھر میں بارش-برفباری کی پیش گوئی

لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور گلیات میں معمول سے زیادہ برفباری کا امکان ہے جبکہ10دسمبر…

سکھ برادری پاکستان سے متنفر کرنے کی بھارتی سازش ناکام ہوگی-وزیر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک انداز میں بھارتی حکومت پر واضح کیا ہے کہ سکھ برادری کو پاکستان سے متنفر کرنے کی مذموم سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

سعودی عرب میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے صوبہ الجوف کے کئی شہر اور ڈویژنوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق محکمہ شہری دفاع کے عملے نے متاثرہ…

ماڈل گرل سے زیادتی-ویڈیو بھی بنائی گئی

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماڈل روشان نے کہا ہے کہ بلال رؤف نے اسے شوٹنگ کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ننکانہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل روشان نے الزام لگایا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More