وفاقی وزیر علی زیدی نے یوٹرن کی نئی تشریح کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے یوٹرن پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکمت عملی کی تبدیلی کو ہم یوٹرن کہتے ہیں۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو…

باکسنگ کا بڑا عالمی مقابلہ ڈرا ہو گیا

لاس اینجلس(امت نیوز) باکسنگ کا بڑا مقابلہ بڑے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہو گیا۔ ڈیونٹے وِلڈر اور ٹائسن فری کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔لاس اینجلس کے سٹیپلز سنٹر میں باکسنگ کا بڑا مقابلہ ہواجس میں…

کارروائی کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائیگا- پرائیویٹ اسکول ایکشن کمیٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پرائیویٹ اسکول ایکشن کمیٹی کے حکومت کو خبردار کیاہے اگر کسی بھی اسکول کے خلاف کارروائی کی گئی تو اس کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور دیگر مسائل پر منعقدہ…

دکانداروں کو متبادل روزگار – معاوضہ ادائیگی کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ نے مزدور کی کم سے کم تنخواہ 16 ہزار 200 روپے مقرر کرتے ہوئے آپریشن سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ دیگر نکات کی بھی منظوری دی۔ صوبائی مشیر اطلاعات نے…

بغاوت کیس میں تفتیشی افسر کو کارروائی کا انتباہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسدادہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری ، ملک مخالف نعرے بازی ، بغاوت ، جلاؤ گھیراؤ ،ہنگامہ آرائی ، نجی ٹی وی پر حملے سے متعلق کیس میں تفتیشی افسر کی…

اسلام آباد کی کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹیوں میں 13 ارب غبن کا انکشاف

اسلام آباد(ناصرعباسی ) وفاقی دارالحکومت میں قائم کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائیٹیوں میں13 ارب 18 کروڑ روپے کے غبن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،تاہم ضلعی انتظامیہ اسلام آبادعوام کو اربوں روپے سے محروم…

بردہ فروشوں نے مغوی بچے منشیات سپلائی پر لگا دیئے

کراچی ( رپورٹ:خالد زمان تنولی ) بردہ فروشوں نے مغوی بچے منشیات سپلائی پر لگا دیئے ۔یہ انکشاف کینٹ اسٹیشن سے پکڑے گئے بردہ فروشوں نےدوران تفتیش کیا ، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں منظم گرو ہ بچوں کے…

جھاڑیوں – فلیٹ سے 2 خواتین کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جھاڑیوں اور فلیٹ سے 2خواتین کی لاشیں ملیں ۔تفصیلات کے مطابق پورٹ قاسم پر واقع حسن بابا مزار کے عقب میں جھاڑیوں سے 18سالہ لڑکی کی 2ماہ پرانی مسخ شدہ لاش ملی ۔ اطلاع ملنے پر پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More